فردوس عاشق کیخلاف توہین عدالت کی ایک اور درخواست سماعت کیلئے مقرر

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فردوس عاشق کیخلاف توہین عدالت کی ایک اور درخواست سماعت کیلئے مقرر Pakistan FirdousAshiqAwan ContemptOfCourtCase Dr_FirdousPTI Islamabad HighCourt pid_gov MoIB_Official PTIofficial

عدالت کی ایک اور درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ فردوس عاشق اعوان کے خلاف ایکسل لوڈ کے حوالے سے عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت نے ایکسل لوڈ پر عمل درآمد معطل کرنے کے وزارت مواصلات کے نوٹیفکیشن پر حکم امتناع جاری کیا، جس کے بعد ایکسل لوڈ کے قانون پر مکمل عمل درآمد کی ہدایت کی، تاہم فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ میں کہاکہ وزیراعظم نے ایم نائن موٹروے پر ایکسل لوڈ پر عمل درآمد روک دیا۔ درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کرتے ہوئے کہا کہ...

پر فردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کی جائے۔درخواست میں مزید کہا گیا کہ عدالت نے نیشنل ہائی وے آرڈیننس 2000 کے تحت اوور لوڈنگ پر مکمل پابندی کے حکم پر عمل کی ہدایت کی، قانون کے مطابق فی ایکسل وزن پر عملدرآمد کرکے سڑکوں کی حفاظت کی جاسکتی ہے، صنعت کار کی کم کرائے میں زیادہ وزن کی ٹرانسپورٹیشن سے سڑکیں متاثر ہوتی ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب آئندہ ہفتے درخواست پر سماعت کریں گے۔واضح رہے کہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے خلاف پہلے بھی توہین عدالت کیس کا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فردوس اعوان، چوہدری غلام سرور کے خلاف توہین عدالت کیسز کے فیصلے محفوظ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمٰن کے لیے دعاگو ہوں: فردوس عاشقمولانا فضل الرحمٰن کے لیے دعاگو ہوں: فردوس عاشق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عدلیہ مخالف بیان:فردوس عاشق اور غلام سرورکی غیر مشروط معافی کے بعد فیصلہ محفوظعدلیہ مخالف بیان:فردوس عاشق اور غلام سرورکی غیر مشروط معافی کے بعد فیصلہ محفوظ Pakistan Islamabad HighCourt FirdousAshiqAwan GhulamSarwarKhan Apologized GOPunjabPK PTIofficial pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عدلیہ ریلیف دے، حکومت من وعن عمل کرے گی: فردوس عاشق اعواناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ہماری نیت پر شک نہ کیا جائے، ہماری کوئی مجبوری نہیں، عدلیہ ریلیف دے حکومت من وعن عمل کرے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فردوس شمیم نقوی کا وزیراعلیٰ سندھ کوالیکشن لڑنےکاچیلنجتفصیلات کے مطابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغاسراج درانی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اس وقت ماحول گرم ہوگیا جب اپوزیشن لیڈر نے وزیراعلیٰ سندھ کو الیکشن لڑنے کا چیلنج دے دیا۔قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نے کہا کہ وزیراعلیٰ استعفی دیں اور میرےحلقے میں مجھ سےالیکشن لڑکردکھائیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

(ن)لیگ سیاست کرنے کے بجائے انڈیمنٹی بانڈ جمع کرائے اور نوازشریف کا بیرون ملک علاج کرائے:فردوس عاشق(ن)لیگ سیاست کرنے کے بجائے انڈیمنٹی بانڈ جمع کرائے اور نوازشریف کا بیرون ملک علاج کرائے:فردوس عاشق pid_gov president_pmln PmlnMedia pmln_org Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »