فرح خان سے متعلق خاتون صحافی کے سوال پر فواد چوہدری نے کیا جواب دیا؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خاتون صحافی نے فواد چوہدری سے سوال کیا کہ فرح خان ملک سے باہر چلی گئی ہیں؟ اس پر فواد چوہدری نے کہا کہ فرح خان کون ہیں ؟ مزید جانیے: GeoNews FarahKhan FawadChaudhary

سابق وزیر نے ایک جانب اشارہ کیا کہ ان سے پوچھ لیں جس پر خاتون صحافی نےکہا کہ میں کسی سے پوچھ کر سوال نہیں کررہی۔

خاتون صحافی کے سوال پر فواد چوہدری نے کہا کہ فرح خان خاتون اول کی دوست اوربنی گالامیں ان کے ساتھ رہتی تھیں، میں روزانہ تین چار ہزار لوگوں سے ملتاہوں، میں 90 ہزار ووٹ لےکر آیا ہوں، میرے بہت سے دوست ہیں سب ملتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس کا یہ مطلب نہیں کہ میں ان سب کے بارے میں جواب دہ ہوں، عون میرا اچھا دوست ہے کیا اس کی حرکتوں کا جواب مجھے دینا ہے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yah to roti ko toti kahta hai. Iss ko kiya pata ka iss ki bahan Farah Khan Kon thi.

Because of these people we gone below poverty line from last two years and now poverty control department So far not verified us even ration relief package is for those who earn less than fifty thousand and do you know I'm jobless?

Yar koi madad karo thora 97 hazar qarza hai boht tension mein hu es ki wajah se job bhi nahi mil raha bas yi qarza khatam hojaye to phr life thora set hojayega. Jis se jitna bhi hoskta hai karle madad plz 🙏

وہ اسکی پیرنی ہے

جس فرح کی کرپشن پر ساری ن لیگ تنقید کر کر کے پاگل ہوئی پڑی وہ فرح ن لیگ کے MPA اقبال گجر کی بہو ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خاتون اول بشری بی بی کے بیٹے کا فرح خان سے متعلق بیان آگیا08:59 AM, 6 Apr, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور :  خاتون اول بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا کا پنجاب میں تقرریوں کے  حوالے سے  کرپشن
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فرح خان نے عمران خان اور میری والدہ کے ساتھ اچھا نہیں کیا۔موسیٰ مانیکافرح خان دبئی پہنچ گئیں۔خاتون اول بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض کے افطار ڈنر میں شرکت کی موجودہ ڈیڈی کہتے ہوئے شرم آرہی تھی کیا؟؟ sajidrajpootpti
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

علیم خان کی عمران خان سے متعلق مبینہ آڈیو کال لیکسابق صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کی وزیر اعظم عمران خان پر لگائے گئے الزامات سے متعلق مبینہ آڈیو کال لیک ہوگئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خاتون اول بشری بی بی کی دوست فرح خان دبئی روانہکسی کو الزامات پر باہر جانے سے نہیں روکا جاسکتا، ذرائع ایف آئی اے اپنے پچھواڑے میں برنول لگا لو غدار میر شکیل کہاں ہے ؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فرح خان کے بیگ اور جوتوں کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گےبشریٰ خان کی دوست فرح خان کے مہنگے اور لگژری بیگ اور جوتوں کی قیمتوں کو سوشل میڈیا پر خوب تذکرے ہیں۔ Or mariyam nawaz ka bhi bataye ga اور نانی کے کپڑوں کی قیمت؟؟؟ If it is true that attorney General refused to defend deputy speaker ruling in SCP? Than Attorney General must resign from his state position. Seems he is supporting PPP?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فرح خان اس وقت کس ملک میں ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیںبیرون ملک سفر کے لیے فرح شہزادی نے پاکستانی پاسپورٹ کا استعمال کیا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTI NoConfidenceMotion
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »