فراڈن خاتون شہری سے شادی کر کے زیورات، لاکھوں کی نقدی لے اُڑی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: شہر قائد میں شادی کر کے رفو چکر ہو گئی۔ فراڈن ملزمہ سمیعہ شہری سے شادی کا ڈرامہ رچا کر زیورات اور لاکھوں نقدی لے اڑی۔۔ دنیا نیوز کے مطابق کراچی میں فلمی سین کی طرح ایک خاتون شہری سے لاکھوں کے

زیورات اور نقدی لے گئی۔ بڑے بڑوں کو چونا لگانے والی یہ ہے فراڈی حسینہ سمعیہ جو شکل سے جتنی معصوم دکھتی ہے اتنی ہے شاطر ہے۔۔

ملزمہ سمعیہ کامران جعلی شادیاں کرتی ہے اور چونا لگا کر گھر کا صفایا کر جاتی ہے، یہی کیا اس نے کراچی کے کاروباری شخص سے شادی کا ڈرامہ رچایا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ نے باقاعدہ خاندان اور مبینہ رشتہ داروں کو ظاہر کر کے شادی کی، رشتہ طے پایا جس کے بعد شادی ہوئی، فراڈی حسینہ زیورات اور لاکھوں روپے نقدی لیکر غائب ہو گئی، سمعیہ کے بھائی اور بتائے گئے رشتہ دار بھی لا پتہ ہو گئے،

ملزمہ اس قبل بھی کورنگی کے رہائشی نوجوان کو چونا لگا چکی ہے، سابقہ شوہر نے سمعیہ کے غائب ہونے پر تلاش کر کے اس سے باز پرس کی تو الٹا ملزمہ کے بھائیوں نے سابق شوہر پر تشدد کیا جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ پولیس نے سمیعہ اور اسکے بھائیوں ہنزہ اور حذیفہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sohag raat b manai k ni 😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

33 ہزار فٹ سے بغیر پیراشوٹ گرنے والی خاتون زندہ کیسے بچ گئیں؟ - Amazing - Dawn Newskyun k usko lifaafey me 5, 5 hazar waley currency note nazar agae they. Wtf.. Fake news
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین میں بل بورڈ خاتون پر آگراچین میں بل بورڈ خاتون پر آگرا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ان کے ارادے کل اس خاتون کو بھی گرفتار کرنے کے ہیں زرداری نے مریم نواز کی ...'ان کے ارادے کل اس خاتون کو بھی گرفتار کرنے کے ہیں' زرداری نے مریم نواز کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے بتادیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شامی شہری کا سعودیہ میں تھری ڈی امیجنگ ٹیکنالوجی سے دل کا کامیاب آپریشنریاض :سعودی عرب کے ماہرین صحت نے شام سے حج کےلئے آنے وا لے شہری کی تھری ڈی امیجنگ ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے اس کے دل کا کامیاب آپریشن کیا ہے۔ مریم نواز باپ کا مقدمہ تو لڑنا یاد ہے کبھی باپ سے یے بھی پوچھا ہے کہ کشمیر کیو دیا ہے بھارت کو کیا کارگل پہاڑی سے پاک آرمی کو واپس بولانہ زروری تھا سعودی پھر بھی شامیوں کو مارتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لبیک اللہم لبیک کی صداوں میں لاکھوں عازمین منیٰ روانہ، اس سال عازمین حج مسلسل تین روز 3 خطبے سنیں گے کیونکہ ۔ ۔ ۔ریاض (ویب ڈیسک)سعودی عرب میں فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمین کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی گرفتاری نے قومی اسمبلی کے اجلاس کا ماحول مکدر بنا دیامریم نواز کی گرفتاری نے قومی اسمبلی کے اجلاس کا ماحول مکدر بنا دیا بد قسمتی سے پورے پارلیمانی سال کے دوران حکومت اور اپوزیشن کے درمیان تعلقات کار قائم نہیں ہو سکے MNawazRaza PTIofficial MediaCellPPP MediaCellPPP NAofPakistan PTIofficial MediaCellPPP NAofPakistan یہ سلکڈڈ کی اور۔نورتنوں کی نااہلی جو ابھی تک خود کو کنٹینر سے نہیں اتار سکے اور ان کو یقین نہیں آ رہا کہ ایپمائر نے ان کو فری ہٹ دے دی ہے نہ آگے سے بیٹنگ کرنے والا ہے نہ اپیل کرنے والا ہے بس لگیاں مسیتاں تے گاہلڑ امام نیازی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »