فرانس: آسمان سے اولے برس پڑے، خاتون ہلاک، ایفل ٹاور پر بجلی گر پڑی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فرانس: آسمان سے اولے برس پڑے، خاتون ہلاک، ایفل ٹاور پر بجلی گر پڑی arynewsurdu

پیرس: فرانس میں طوفان باد و باراں کے باعث ایک خاتون ہلاک جب کہ 14 افراد زخمی ہو گئے ہیں، شہریوں نے ٹینس گیند جتنے اولوں کو برستے دیکھا۔

تفصیلات کے مطابق فرانس میں گرج چمک اور ژالہ باری کے دوران ایک خاتون ہلاک اور 14 افراد زخمی ہو گئے، طوفان کے باعث انگوروں کے باغات بھی تباہ اور پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ رپورٹس کے مطابق وسطی فرانس کو شدید طوفان، اور بارش کے ساتھ ژالہ باری نے گھیر لیا ہے، بارش کے دوران ٹینس بال کے سائز کے اولے پڑے، جس سے بڑے پیمانے پر عمارتوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔

⛈ Les orages de grêle circulent sur un axe allant du sud-ouest jusqu’à l’est de la Bourgogne. Images depuis Chalon-sur-Saône en Saône-et-Loire ce soir.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں شدید لوڈشیڈنگ پر وزیر اعظم وزرا ء اور افسران پر برس پڑےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعظم شہبا زشریف کی زیر صدار ت ملک میں جاری شدید لوڈشیڈنگ پر اجلاس جاری ہے ، اجلاس میں وزیر اعظم وزرا اور افسران پر برس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا لوڈ شیڈنگ پر اظہار برہمی، وزرا اور حکام پر برس پڑے - ایکسپریس اردووزیراعظم نے وزرا اور حکام کی وضاحتیں مسترد کردیں اور کہا کہ عوام کو تکلیف سے نجات دلانے پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا جوکر اپنا مزاق خود ہی بنواتا ہے شہباز ڈرامے وہ با جوہ لعنتی تھا۔ وہ با جوہ لعنتی ھے ۔ اللہ باجوےخاندان کوتباہ و بر باد کر ے اور نشان عبرت بنائے۔ باجوہ اینڈ کمپنی جیسا دشمن گھر میں موجود ھو تو بیرونی دشمن کی کیا ضرورت ہے۔ جرنیل غدار امریکی لونڈیاں ہیں اور شہید ہونے کیلیے ہمارے بچے رکھے ہوئے ہیں لعنتیوں نے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایندھن مہنگا ہونے سے مناسب قیمت پر بجلی بنانےکی صلاحیت متاثر ہو رہی ہے،کے الیکٹرکاگر ایندھن کی کٹوتی ہوئی تو کے الیکٹرک کو بحالت مجبوری بجلی کی راشننگ کرنا پڑےگی، ترجمان کے الیکٹرک آنے والے بجٹ میں سب اداروں کے بجٹ سے ففٹی پرسنٹ کٹوتی کر کے غریب عوام کو ریلیف دیا جائے جیو اور سماء نیوز نے مہنگائی کا نام بدل کر 'مشکل فیصلے' رکھ دیا. منافقت کی انتہاء امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Ya 2 chanal v chor hain
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رحیم یار خان: سیوریج کے گڑھے میں موٹر سائیکل گرنے سے باپ اور 2 بیٹیاں جاں بحقرحیم یار خان میں سوئی گیس چوک پر نئی سیوریج لائن ڈالنے کے لیے گڑھا کھودا گیا تھا کہ وہاں سے گزرنے والی ایک موٹر سائیکل اس گڑھے میں گر گئی اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد Afsos Contractor and Company Must be sued for criminal negligence and recovery of Damages. The Public Works Department, Developing Orgs and Contractors cause mess all around and endanger life and property of masses. They must be made accountable for not Following SOPs all over
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

موٹر سائیکل سوار گڑھے میں گر کر دو بیٹیوں سمیت جاں بحقموٹر سائیکل گڑھے میں گرنے سے اس پر سوار باپ، دو بچیاں اور ایک بچہ بھی سیوریج لائن کے لیے کھودے گئے گڑھے میں گر گئے۔ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »