فرانس: بھارت کے خلاف احتجاج پر فواد چودھری کی مبارکباد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فرانس: بھارت کے خلاف احتجاج پر فواد چودھری کی مبارکباد تفصيلات جانئے: DailyJang

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدام کے خلاف لندن، پیرس ، کوپن ہیگن اور اوسلو میں جس طرح لوگ خصوصاً نوجوان نکلے ہیں اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کشمیر پاکستانیوں کی رگ رگ اور خون میں شامل ہے۔انہوں نے بھارتی اقدام کے خلاف بھرپور احتجاج پر پاکستانی کمیونٹی کو مبارکباد پیش کی۔

پیرس میں پاکستانی سفارتخانے میں تقریب کے موقع پر فواد چودھری نے کہا کہ ہم نے کشمیر کے لئے پہلے قربانیاں دیں اور آئندہ بھی قربانی دینے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی دنیا میں تنہا ہوتے جارہے ہیں، اقوام متحدہ ہو یا او آئی سی ہر فورم پر ان کی مذمت ہورہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چودھری شوگر ملز کیس، شہباز شریف 23 اگست کو طلبلاہور: (دنیا نیوز) چودھری شوگر ملز کیس اور لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، نیب لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو 23 اگست کو طلب کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کا ریٹائرڈ بھارتی میجر کو منہ توڑ جواباسلام آباد : وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ریٹائرڈ بھارتی میجر کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا ہم جوکرسکتےہیں آپ کے تصور سے باہر ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا پاکستانی نژاد فرانسیسی پروفیشنلز کو سائنس اور ٹیکنالوجی کے بنیادی ڈھانچے کو بہتری بنانے میں مدد کی دعوتوفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا پاکستانی نژاد فرانسیسی پروفیشنلز کو سائنس اور ٹیکنالوجی کے بنیادی ڈھانچے کو بہتری بنانے میں مدد کی دعوت fawadchaudhry pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا پاکستانی نژاد فرانسیسی پروفیشنلز کو سائنس اور ٹیکنالوجی کے بنیادی ڈھانچے کو بہتری بنانے میں مدد کی دعوتوفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا پاکستانی نژاد فرانسیسی پروفیشنلز کو سائنس اور ٹیکنالوجی کے بنیادی ڈھانچے کو بہتری بنانے میں مدد کی دعوت fawadchaudhry pid_gov PTIofficial InsafPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے یوم آزادی پر ایفل ٹاور کے سامنے مظاہرہبھارت کے یوم آزادی پر ایفل ٹاور کے سامنے مظاہرہ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کے مسئلے پر روس نے بھارت کی امیدوں پر پانی پھیر دیامقبوضہ کشمیر کے مسئلے پر روس نے بھارت کی امیدوں پر پانی پھیر دیا Kashmir IndianIndependenceDay KashmirisBlackDay KNSKashmir RisingKashmir PMOIndia UNHumanRights UNForeignOfficePk KremlinRussia_E mfa_russia Russia pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »