فرانس انتخابات: نیشنل ریلی کو جیتنے سے روکنے کیلئے 200 سے زائد امیدوار دستبردار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ووٹوں کی تقسیم روکنے کیلئے میکرون اور اس کی اتحادی جماعتوں کے امیدوار انتخابات کے دوسرے مرحلے سے دستبردار ہوئے

فرانس میں انتہائی دائیں بازو کی جماعت نیشنل ریلی کو اقتدار میں آنے سے روکنے کیلئے مخالف جماعتیں مل گئیں، دائیں بازو مخالف ووٹوں کی تقسیم روکنے کیلئے 200 سے زائد امیدوار انتخابات کے دوسرے مرحلے سے دستبردار ہوگئے۔

امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق صدر ایمانوئیل میکرون کی سینٹرسٹ کیمپ اور بائیں بازو کی جماعتوں کے اتحاد نے اپنے باہمی اختلافات پس پشت ڈالتے ہوئے انتخابات کے دوران حکومت بنانے کیلئے ایوان میں 289 نشستیں حاصل کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ انتخابات کے پہلے مرحلے میں پارلیمنٹ کی 577 نشستوں کیلئے ووٹ ڈالے گئے، ووٹنگ ٹرن آؤٹ 69 فیصد سے زیادہ رہا

ماہرین کا خیال ہے کہ میکرون اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے ووٹوں کی تقسیم روکنے کیلئے اپنے امیدواروں کی دستبرداری کا حربہ انتخابی نتائج پر اثرانداز ہو کر نیشنل ریلی کو حکومت بنانے سے روک سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانس میں ’میکخواں کا جوا‘ سمجھے جانے والے انتخابات اتنی اہمیت کیوں اختیار کر گئے ہیں؟فرانس میں پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کے بعد ملک کی انتہائی دائیں بازو کی جماعت نیشنل ریلی اپنی برتری سے خوش دکھائی دے رہی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مباحثے میں مایوس کن کارکردگی، جوبائیڈن پر صدارتی دوڑ سے پیچھے ہٹنے کیلئے دباؤ بڑھ گیاامریکی صدر جوبائیڈن صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونےکے امکان کو مستردکر چکے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی انتخابات میں ’اب کی بار 400 پار‘ کا دعوٰی کرنے والے مودی کو دھچکا، بھاری اکثریت نہ لے سکےایگزٹ پولز کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، موجودہ انتخابات میں بی جے پی 50 سے زائد نشستیں کھوچکی، این ڈی اے کیلئے 300 کا ہندسہ بھی عبور کرنا مشکل ہوگیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بجٹ 2024-2025: صوبوں کیلیے 74 کھرب 38 ارب مختصاین ایف سی ایوارڈ کے تحت پنجاب کو 36 کھرب 95 سے زائد ملیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یورپی الیکشنز میں شکست پر فرانس کے صدر نے قبل از وقت انتخابات کا اعلان کردیایورپ میں دائیں بازو کی جماعتوں کا اثر بڑھ رہا ہے جسے وہ بیٹھ کر نہیں دیکھ سکتے، ہم آہنگی سے آگے بڑھنے کیلئے فرانس کو واضح اکثریت چاہیے: میکرون
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا صنعتوں کیلیے بجلی 10 روپے سے زائد سستی کرنے کا اعلانصنعت کاروں کیلیے فی یونٹ بجلی کی قیمت 34 روپے 99 پیسے مقرر، خصوصی پیکج سے 200 ارب روپے سے زائد کا بوجھ ختم ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »