فخرزمان کی 'فتح گر' اننگز، پاکستان کامیاب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فخرزمان کی ‘فتح گر’ اننگز، پاکستان کامیاب ARYNewsUrdu PAKvNZ FakharZaman

راولپنڈی: پاکستان نے دوسرے ایک روزہ میچ میں مہمان نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی ہے۔

میچ کے ہیرو فخرزمان رہے جنہوں نے 180 رنز کی فتح گر اننگز کھیل کر ٹیم کو 337 رنز کا مجموعہ حاصل کرانے میں کلیدی کردار ادا کیا، فخر زمان نے 144 گیندوں پر 180 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی، ان کی اننگز میں 6 چھکے اور 17 چوکے شامل تھے۔ آج ہونے والے میچ میں کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی، نیوزی لینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 336 رنز اسکور کئے، نیوزی لینڈ کی جانب سے ڈیرل مچل نے مسلسل دوسری سنچری اسکور کرتے ہوئے 129رنز بنائےتھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فخرزمان کی شاندار سنچری پاکستان نے پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو شکست دیدی11:51 PM, 27 Apr, 2023, متفرق خبریں, کھیل, راولپنڈی : پاکستان نے 5 ون ڈے میچز کی سیریز  کے پہلے میچ میں  فخر زمان کی شاندار سنچری کی بدولت نیوزی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فخر کی 180 رنز کی شاندار اننگز، پاکستان نے دوسرا ون ڈے بھی جیت لیابابر اعظم 65 اور رضوان 54 رنز بنا کر نمایاں رہے، سیریز میں پاکستان نے 0-2 کی برتری حاصل کرلی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈیرل مچل کی شاندار اننگز، پاکستان کو پہاڑ جیسا ہدف مل گیاڈیرل مچل کی شاندار اننگز، پاکستان کو پہاڑ جیسا ہدف مل گیا ARYNewsUrdu PAKvNZ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کی 500 ویں فتح کا جشن ٹیم نے کیسے منایا؟ویڈیو: ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کی 500 ویں فتح کا جشن ٹیم نے کیسے منایا؟ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چاہت فتح علی کی آواز میں اپنا گانا’ چھنو ‘ سن کر علی ظفر کا ردعمل سامنے آگیاعلی ظفر کی جانب سے ری ٹوئٹ کی گئی ویڈیو میں چاہت فتح خان کو گانا ’چھنو کی آنکھ میں ‘کچھ تبدیلی کے ساتھ گاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گاپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »