فحش فلموں کی اداکارہ ایملی ویلیس ہارٹ اٹیک کے سبب دو ماہ کوما میں رہنے کے بعد ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) فحش فلموں کی اداکارہ ایملی ویلیس ہارٹ اٹیک کے سبب دو ماہ کوما میں رہنے کے بعد گزشتہ روز ہوش میں آ گئی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 25سالہ ایملی کا اصل نام لیزی لارا بینولوس ہے، جو منشیات کی لت میں مبتلا تھی اور اس سے چھٹکانے کے لیے ’ری ہیب‘ میں زیرعلاج تھی جہاں اسے ہارٹ اٹیک آیا۔ایملی ویلیس کے سوتیلے باپ کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ...

ملک کی خدمت بڑی عزت کی چیز ہے اور وہ غیر مشروط ہوگی، بابر اعظم ...

ایملی ویلیس کے سوتیلے باپ کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ ایملی اگرچہ ہوش میں آ گئی ہے تاہم اس کی حالت اب بھی تشویشناک ہے۔ وہ اب بھی بول نہیں سکتی۔ وہ مسکرا سکتی ہے اور آنکھوں سے چیزوں کو دیکھ سکتی ہے۔اداکارہ کی فیملی کی طرف سے چندہ جمع کرنے کے پلیٹ فارم’گوفنڈ می‘ پر ایک پیج بنایا گیا ہے، جس کے ذریعے اداکارہ کے علاج کے لیے رقم اکٹھی کی جا رہی ہے۔

ضمنی انتخاب این اے 132، امیدواران کو انتخابی نشانات الاٹ، لیگ اور سنی اتحاد کونسل کو کون سے نشان ملے؟علی ثقلین ڈویلپرز کا شاندار پراجیکٹ ''SQمال،، پاکستان کے بڑے سٹارز نے بھی انویسٹمنٹ ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میری لاڈلی بیٹی کون سی ہے؟ منیب بٹ نے بتادیاٹیلی وژن کے دو معروف اداکار منیب بٹ اور ان کی اہلیہ اداکارہ ایمن خان کی دو پیاری پیاری بیٹیاں بھی ہیں، جن کے نام امل اور میرل ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ انتخابات: اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمعآئندہ ماہ اپریل میں سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے سلسلے میں اسلام آباد سے ٹیکنوکریٹ کی نشست پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمع ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزارت حج کی مکہ مکرمہ کے شہریوں سے خصوصی اپیلوزارت حج وعمرہ سعودی عرب نے ماہ رمضان المبارک میں زائرین کی بڑی تعداد کی آمد کے پیش نظر مکہ مکرہ کے رہائشیوں سے خاص اپیل کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آغا علی نے حنا الطاف سے علیحدگی سے متعلق کیا کہا؟اداکار آغا علی نے اپنی اور اہلیہ حنا الطاف کی علیحدگی کے حوالے سے سامنے آنے والی خبروں کے بعد اپنے اکیلے رہنے کی تصدیق کردی.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آغا علی اپنی اور اہلیہ حنا الطاف کی علیحدگی کی تصدیق کرتے ہیںاداکار آغا علی نے اپنی اور اہلیہ حنا الطاف کی علیحدگی کے حوالے سے سامنے آنے والی خبروں کے بعد اپنے اکیلے رہنے کی تصدیق کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

50 سالہ شخص کو زندہ جلانے کے شبے میں خاتون گرفتارگھر میں آگ لگنے کے باعث ایک شخص کی ہلاکت کے بعد خاتون کو مذکورہ شخص کے قتل کے شبہ میں گرفتار کر لیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »