فحش ماڈل نے فیفا ورلڈ کپ میں اپنی ٹیم کی فتح کی صورت مداحوں کو خصوصی رعایت دینے کا اعلان کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) کھیلوں کے عالمی مقابلوں میں بعض ماڈلز اور اداکارائیں اپنی پسندیدہ ٹیموں کے جیتنے کی صورت میں کچھ ایسے کام کرنے کا اعلان کرتی ہیں کہ ان کی

ٹیمیں جیتیں یا ہاریں، ان ماڈلز اور اداکاراﺅں کو عالمی سطح پر شہرت حاصل ہو جاتی ہے۔ قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے ہنگام برطانیہ کی ایک ماڈل نے اپنی پسندیدہ ٹیم ویلز کے حوالے سے ایسا ہی اعلان کر دیا ہے۔

ڈیلی سٹار کے مطابق ایلا ہاف نامی یہ لڑکی بالغوں کی ویب سائٹ ’اونلی فینز‘ کے لیے ماڈلنگ کرتی ہے۔ اس نے اعلان کیا ہے کہ اگر ویلز کی فٹ بال ٹیم فیفا ورلڈ کپ میں اپنے میچز میں فتح حاصل کرے گی تو وہ اپنے اونلی فینز اکاﺅنٹ پر مداحوں کو خصوصی رعایت دے گی۔ ایلا ہاف نے ویلز ٹیم کو یورو 2016ءاور یورو2020ءمیں بھی سپورٹ کیا تھا، کیونکہ ایلا ہاف خود بھی ویلز ہی کی شہری ہے۔

' آرمی چیف کی تعیناتی کے فیصلے میں آصف زرداری کی رائے ترجیح میں پہلے نمبر پر ہوگی، وزیر دفاع کا بیان ایلا ہاف نے بتایا ہے کہ وہ قطر جانے اور میچز کے مہنگے ترین ٹکٹ خریدنے کی سکت نہیں رکھتی تھی چنانچہ وہ چھٹیاں گزارنے کے لیے سپین کے ایک خوبصورت جزیرے ٹینریف پر چلی گئی ہے اور وہیں اپنی پسندیدہ ٹیم کے میچ ٹی وی سکرین پر دیکھے گی۔ ایلا کا کہنا تھا کہ ویلز کی ٹیم دہائیوں میں پہلی بار فیفا ورلڈ کپ میں کھیل رہی ہے اور میری شدید خواہش تھی کہ میں قطر جا کر اس کے تمام میچ سٹیڈیم میں بیٹھ کر دیکھوں مگر مجھے افسوس ہے کہ پیسوں کی کمی کی وجہ سے میری یہ خواہش پوری نہ ہو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yay account is qadar wahayat kiun hai... Inky YouTube py bhi ghand barha hua hai...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارجنٹائن کو شکست: شاہ سلمان کا جیت کی خوشی میں کل سعودیہ میں چھٹی کا اعلانارجنٹائن کو شکست: شاہ سلمان کا جیت کی خوشی میں کل سعودیہ میں چھٹی کا اعلان تفصیل:FIFAWorldCup FIFAWorldCup2022 FIFAWorldCupQatar2022 QatarWorldCup2022 ARGKSA SaudiArabia Messi Argentina
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ میں ارجنٹائن اور میسی ڈھیر: سعودی عرب میں چھٹی، تفریحی مقامات میں داخلے کی فیس ختم - BBC News اردوسعودی عرب کے شاہ سلمان نے فیفا ورلڈ کپ میں ارجنٹائن کے خلاف ملک کی فتح کے بعد قومی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ واہ واؤ زبردست MBS...! ایک بادشاہ ہی ایسی شاہانہ سیلیبریشنز کا اعلان اور اہتمام کر سکتا ہے۔ سعودی عوام کو پاکستان اور پاکستان کے عوام کی جانب سے بہت بہت مبارک ہو۔ کیپ اٹ اپ۔۔۔👍 بارہ گھنٹے بعد ، خبر لگائی ہے ، لگتا ہے کہ سعودی عرب کی فتح ، عیسائیوں کو ہضم نہیں ہورہی ؟؟؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ویڈیو: ارجنٹائن کیخلاف تاریخی فتح کا جشن مناتے مداح نے گھر کا دروازہ ہی اُکھاڑ ڈالاسعودی گزٹ کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے قومی ٹیم کی جیت کی خوشی میں آج مملکت میں چھٹی کا اعلان بھی کیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ: 2 بارکے عالمی چیمپئن ارجنٹائن کو سعودی عرب کے ہاتھوں اپ سیٹ شکستفیفا کی عالمی رینکنگ میں 51 ویں نمبر پر موجود سعودی ٹیم نے عالمی نمبر 3 ارجنٹائن کو ورلڈکپ میں 2 کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فٹبال ورلڈ کپ کا پہلا بڑا اپ سیٹ، سعودی عرب کی ہاٹ فیورٹ ارجنٹائن کو شکستلاہور: ( ویب ڈیسک ) فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2022 کا پہلا بڑا اپ سیٹ ہوگیا اور سعودی عرب نے ہاٹ فیورٹ ارجنٹائن کو چاروں شانے چت کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »