فاطمہ سہیل نے محسن عباس کےدعوے کی نفی کردی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکاروگلوکار محسن عباس حیدر اور ان کی اہلیہ فاطمہ سہیل کے درمیان علیحدگی ہوچکی ہے تاہم بچے کے خرچے کیلئے فاطمہ کی جانب سے دائرکی جانے والی درخواست زیرسماعت ہے۔ SamaaTV

Posted: Jan 30, 2020 | Last Updated: 2 hours ago

سابقہ شوہر کے ایک انٹرویو پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے فاطمہ نے کہا کہ محسن نے خود کو سچا ثابت کرنے کے لیے تصویر کا صرف ایک رخ دکھایا جو حقائق کے منافی ہے۔ ہمارا تعلق ختم ہوگیا تو محسن کو اس بارے میں بات ہی نہیں کرنی چاہیے تھی لیکن اب بات کا دوبارہ آغاز ہوا ہے تو میں حقیقت بتانے کا حق رکھتی ہوں۔ فاطمہ نے کہا کہ محسن عباس لوگوں کو یہ تاثر دینے کی کوشش کررہا ہے کہ وہ بری ہوچکا ہے لیکن کیس ابھی زیر سماعت ہے جس میں محسن پر دفعہ 506 لگائی گئی ہے کیونکہ اس نے مجھ پر تشدد کیا اور جان سے مارنے کی کوشش بھی کی۔ایک آدمی ٹی وی پر سب کے سامنے بیٹھ کر کیسے جھوٹ بول سکتا ہے؟ اس بات سے اتنی تکلیف ہوئی کہ خود پر شرم آرہی ہے کہ میں نے ایک کمزور آدمی سے محبت کی ۔

فاطمہ سہیل نے مزید کہا کہ یہ شخص یہ کہہ کر اپنے بچے کا خرچہ دینے سے انکار کرچکا ہے کہ وہ بےروزگار ہے جبکہ ایسا نہیں ہے کیونکہ اس کے پاس بہت کچھ ہے۔ سابقہ اہلیہ نے سوال اٹھایا کہ ڈیفنس فیز 6 کے گھر کی اقساط کیسے ادا کرتا ہے اور اپنا خرچہ کہاں سے چلاتا ہے، وہ تو باقاعدگی سے کنسرٹ اور شو بھی کررہا ہے لیکن اس کے پاس بچے کو دینے کے لئے پیسے نہیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ALLAH pak dobara is rishty ko apes main mohebbet k sath jor dy Aameen summa Aameen

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فاطمہ سہیل بچے کا خرچ نہ دینے پر محسن عباس کی اصلی مالی حیثیت سامنے لے آئیں - ایکسپریس اردوخود پر شرم آرہی ہے کہ میں نے ایک کمزور آدمی سے محبت کی ، فاطمہ سہیل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فاطمہ سہیل بچے کا خرچ نہ دینے پر محسن عباس کی اصلی مالی حیثیت سامنے لے آئیں - ایکسپریس اردوخود پر شرم آرہی ہے کہ میں نے ایک کمزور آدمی سے محبت کی ، فاطمہ سہیل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تیزگام حادثہ: انکوائری رپورٹ نے وزیر ریلوے کے بیان کی نفی کردی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شہرقائد میں ڈاکوؤں کی دیدہ دلیری کی انتہا,چیف سیکریٹری کے گن مین کوگھر کی دہلیز پر لوٹ لیاشہرقائد میں ڈاکوؤں کی دیدہ دلیری کی انتہا,چیف سیکریٹری کے گن مین کوگھر کی دہلیز پر لوٹ لیا Pakistan Karachi Robbers SindhCMHouse sindhpolicedmc MoIB_Official SindhCMHouse sindhpolicedmc MoIB_Official جب لوگ بینکوں سے یا ATM سے پیسے لیتے ہیں تو وہاں چور یا ان کے مخبر بھی ہوتے ہیں . بینک سے پیسے لینے اکیلے نہ جائیں .
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وہ پاکستانی کھلاڑی جس کے دنیا کا بہترین بیٹسمین بننے کی رکی پونٹنگ نے پیشگوئی کردیسڈنی(ویب ڈیسک) رکی پونٹنگ نے بابر اعظم کے دنیا کا بہترین بیٹسمین بننے کی پیشگوئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہمایوں سعید نے ماہرہ خان کی بڑی خواہش پوری کردیکراچی: اے آر وائی ڈیجیٹل کے شہرہ آفاق ڈرامے میرے پاس تم ہو میں دانش کا کردار ادا کرنے والے نامور پاکستانی فنکار ہمایوں سعید نے بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ کی بڑی خواہش پوری کردی۔ایک روز قبل ماہرہ خان نے ہمایوں سعید کو ہیرو قرار دیتے ہوئے لکھا ت SirKar na made father ko kam da ya hai Billding constructionWahMoney
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »