فاسٹ باؤلر محمد حسنین نے سابقہ مس ورلڈ کا دل جیت لیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد حسنین کی بگ بیش لیگ میں باؤلنگ نے سابقہ مس ورلڈ آسٹریلیا ایرن ہالینڈ کا بھی دل جیت لیا ہے۔ خیال رہے کہ حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد

حسنین نے آسٹریلوی بگ بیش لیگ ڈیبیو میں میڈن اوور کراتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کرکے اپنی باؤلنگ اور رفتار سے آسٹریلیا کے ماہرین کو حیران کردیا۔

سوشل میڈیا پر محمد حسنین کی باؤلنگ کے خوب چرچے ہوئے اور ویڈیو وائرل ہوگئی جبکہ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے سابقہ حسین عالم ،سپورٹس کمنٹیٹر،گلوکارہ اور ماڈل ایرن ہالینڈ نے فاسٹ باؤلر کی تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے لکھا کہ بہت ہی شاندار،بگ بیش لیگ میں ایک مرتبہ پھر پیس سٹرائیک،ساتھ ہی انہوں نے تالی بجاتے ہوئے سٹیکر کا استعمال کیا اور حسنین کی کارکردگی کو سراہا۔

یاد رہے کہ محمد حسنین نے بگ بیش لیگ میں اپنے اوور کی پہلی گیند پر کوئی رن نہیں دیا جبکہ دوسری اور تیسری گیندوں پر وکٹیں حاصل کیں ،چوتھی گیند بھی ڈاٹ ہوئی، پانچویں گیند پر پھر ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Miss world 😂😂😂

Ic sy tu tu billion time mai pyari hun😍😎

اسے مس ورلڈ چننے والوں کو 21 توپوں کی سلامی۔۔

Ase to hota hai is tara ke kamo me.... Shoaib Malik:sania mirza Etc.

استغفراللہ اتنی بد صورت مس ورلڈ 😱

Her husband plays in the same team 🙄🙄

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حسنین نے بگ بیش میں تباہی مچا دیحسنین نے بگ بیش میں تباہی مچا دی، ویڈیو دیکھیں ARYNewsUrdu Hasnain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محمد حسنین کا بگ بیش لیگ میں تباہ کن آغاز - ایکسپریس اردومحمد حسنین کی تباہ کن بولنگ سڈنی تھنڈر کی فتح کی وجہ بنی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بگ بیش لیگ میں پاکستانی ٹیم کے باولر محمد حسنین نے تباہی مچا دی شور مچ گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین نے بگ بیش لیگ میں اپنے پہلے ہی اوور میں تباہ کن بولنگ کرا کر دھاک بٹھا دی ہے۔ محمد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حسنین کی بگ بیش میں دبنگ انٹریقومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین نے آسٹریلیا کی ٹی20 لیگ بگ بیش (بی بی ایل) میں دبنگ انٹری دی ہے۔ Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محمد حفیظ کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہمحمد حفیظ کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ Pakistan Cricket MHafeez22 Decides Retire International Cricket ICC ICCLive ICCMediaComms TheRealPCBMedia TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

محمد حفیظ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ - ایکسپریس اردومحمد حفیظ نے 2018 میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لی تھی Shukar hai... 👌👌 پروفیسر مان تھے ٹیم کی مشکل کے ہر میدان میں سرخرو کیا اپنی ٹیم کو حقیقتاً جان تھے اس ٹیم کی💯💯💯🙏 O na kr yrr
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »