فائزر کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز دینا خطرناک ہو سکتا ہےطبی ماہرین

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فائزر کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز دینا خطرناک ہو سکتا ہے،طبی ماہرین Pfizer CoronaVaccine BoosterShots MedicalExperts Health

اس حوالے سے کہنا ہے کہ نوجوانوں پر اس کے منفی اثرات کے خدشات ہیں،ماہرین نے کہا کہ فائزر کی بوسٹر ڈوز صرف 65 برس سے زائد عمر یا انتہائی خطرات سے دوچار افراد کو دی جانی چاہیے،امریکی دوا ساز کمپنی فائزر کے سی ای او ایلبرٹ بورلا کا کہنا ہے کہ 6 ماہ سے 5 سال کی عمر کے بچوں کو فائزر ویکسین لگانے کی

اجازت حاصل کرنے کیلئے امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن سے اجازت طلب کی جاسکتی ہے۔5 سے 11 سال کی عمر کے بچوں کیلئے ویکسین کی اجازت ملنے پر فائزر ویکسین اگلے ماہ کے وسط میں دستیاب ہوسکتی ہے،خیال رہے امریکا آئندہ ہفتے بدھ کے روز کورونا وبا سے متعلق عالمی رہنماؤں کے ورچوئل اجلاس کی میزبانی بھی کرے گا۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: سندھ میں ہیلتھ ورکرز کو فائزر ویکسین کے بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہمحکمہ صحت سندھ نے ہیلتھ کیئر ورکرز کو کورونا کی بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے اس حوالے سے باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں ہیلتھ ورکرز کو فائزر ویکسین کے بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہمحکمہ صحت سندھ نے ہیلتھ کیئر ورکرز کو کورونا کی بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے اس حوالے سے باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں ہیلتھ کیئر ورکرز کو کورونا کی بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوہیلتھ کیئر ورکرز کو فائزر ویکسین کی بلا معاوضہ بوسٹر ڈوز لگائی جائے گی، محکمہ صحت سندھ
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: سندھ میں ہیلتھ ورکرز کو فائزر ویکسین کے بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہمحکمہ صحت سندھ نے ہیلتھ کیئر ورکرز کو کورونا کی بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے اس حوالے سے باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں ہیلتھ ورکرز کو فائزر ویکسین کے بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہمحکمہ صحت سندھ نے ہیلتھ کیئر ورکرز کو کورونا کی بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے اس حوالے سے باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ویکسین کی دوسری خوراک کیلئے توکلنا ایپ کی اہم ہدایت -توکلنا ایپ پرکورونا ویکسین کی دوسری خوراک کےلیے بکنگ منسوخ نہیں کرائی جاسکتی البتہ تبدیل کرانا ممکن ہے، کورونا کےلیے ویکسین کی دوسری خوراک
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »