فائزہ خان ’باربی‘ بن گئیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فائزہ خان ’باربی‘ بن گئیں ARYNewsUrdu

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ فائزہ خان نے ویڈیو شیئر کی جس میں گلابی ٹی شرٹ اور گلابی گلاسز پہنے سفر کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔اداکارہ نے چند گھنٹوں قبل یہ ویڈیو شیئر کی جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کیے جارہے ہیں۔

واضح رہے کہ فائزہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی ویڈیو، تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔ اس سے قبل بھی فائزہ خان نے ساتھی اداکار جنید جمشید نیازی کے ساتھ ویڈیو شیئر کی تھی جو وائرل ہوگئی تھی۔ڈرامہ سیریل ’بے بی باجی‘ میں فائزہ خان ’رامین‘ کا کردار نبھا رہی ہیں جنہیں یونیورسٹی کے دوست جنید جمشید نیازی سے محبت ہوتی ہے لیکن واصف گھر والوں کی مرضی سے فرحت سے شادی کرلیتے ہیں جس پر رامین خودکشی کی کوشش کرتی ہیں۔

’بےبی باجی‘ کی دیگر کاسٹ میں سینئر اداکار ثمینہ احمد، منور سعید، سعود قاسمی، جویریہ سعود، حسن احمد، سنیتا مارشل، سیدہ طوبیٰ انور، فضل حسین، عینا آصف ودیگر شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-ہالی ووڈ فلم سے متاثر ‘باربی’ برگر پیش کردیا گیابرازیلیا(نیٹ نیوز)برازیل میں برگر کنگ نے ایک برگر کی نقاب کشائی کی ہے جو ہالی ووڈ کی نئی فلم باربی سے متاثر ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے ’باربی‘پر پابندی عائد کردی08:35 PM, 21 Jul, 2023, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, لاہور:پنجاب حکومت نے مقبول اینی میٹڈ فلم ’باربی‘پر پابندی عائد کر دی ۔اینی میٹڈ فلم کو سینماؤں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی سٹی کورٹ، بندر کے بچے کو بلآخر پکڑ لیا گیامحکمہ جنگلی حیات کی جانب سے کی جانے والی کوششیں تیسرے روز کامیاب ہو گئیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اعظم خان کے بعد مزید لوگ بھی بولیں گے: عبدالعلیم خاناستحکامِ پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ اعظم خان کا بیان حقائق واضح کرنے کے لیے کافی ہے، اب مزید لوگ بھی بولیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اعظم خان کےانکشافات پر عبدالعلیم خان کارد عملاستحکامِ پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ اعظم خان کا بیان حقائق واضح کرنے کے لیے کافی ہے، اب مزید لوگ بھی بولیں گے۔تفصیلات کے  مطابق لاہور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس: تحائف سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی کا بیان جھوٹ تھا، گواہوں کے بیانات ریکارڈعمران خان نہ آئے تو جج نے ان کے وکیل خواجہ حارث کو عمران خان کا نمائندہ مقرر کر کے گواہوں کے بیان قلم بند کیے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »