غیر آئینی وزیر اعلیٰ نے بڑے صوبے کو وراثت سمجھ رکھا ہے گورنر پنجاب

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غیر آئینی وزیر اعلیٰ نے بڑے صوبے کو وراثت سمجھ رکھا ہے ، گورنر پنجاب

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ تاریخ گواہی دے گی کہ سسلین مافیا کے سامنے کون ڈٹ گیا اور کون سجدہ ریز ہوا ۔

خیال رہے کہ گورنر پنجاب نےچند روز قبل سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا استعفیٰ مسترد کر کے انہیں بحال کیا تھا ، جبکہ حمزہ شہباز کی تقریب حلف برداری کے موقع پر صدر پاکستان سے رابطہ کر کے انہیں گورنر ہاؤس پر پولیس کی مد سے غنڈوں کے قبضہ کرنے سے متعلق آگاہ کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بے اختیار گورنر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم نے پی کے ایل آئی میں سہولیات غیر تسلی بخش قرار دے دیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعطم شہباز شریف کے زیر اہتمام پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ پر جائزہ اجلاس ہوا،وزیر اعظم نے مریضوں کو دی جانے والی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں متوقع غیر معمولی موسمیاتی تبدیلی، پی ڈی ایم اے نے اداروں کو الرٹ کردیاپی ڈی ایم اے نے سیکرٹری مواصلات و تعمیرات، سیکرٹری بلدیات اور سیکرٹری آبپاشی کو مراسلہ جاری کیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کی ایک اور سمری ایوان صدر بھجوا دیوزیر اعظم نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کی ایک اور سمری ایوان صدر بھجوا دی ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY میں پاکستان کا شہری ہوں۔ میں اور مجھ جیسا ہر پاکستانی پاکستان کا مالک ہے🇵🇰🇵🇰 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt کویٹہ۔کچلاک کے علاقہ میں درندوں نے ایک ماں دو بچے دو بچیوں کو ذبح کردیا کوئی میڈیا چینل۔اینکرپرسن عدلیہ وزیراعظم وزیراعلی اسکو انصاف دلا سکے گا۔ کویٹہ۔کچلاک کے علاقہ میں درندوں نے ایک ماں دو بچے دو بچیوں کو ذبح کردیا کوئی میڈیا چینل۔اینکرپرسن عدلیہ وزیراعظم وزیراعلی اسکو انصاف دلا سکے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اے آر وائی نیوز سے معافی مانگ لیوزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اے آر وائی نیوز سے معافی مانگ لی ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY ڈرامے باز امپورٹڈ_حکومت_نامنظور دیر آئے درست آئے مفتاح اسماعیل اور پاکستان مسلم لیگ نواز نے جو اے آر وائی کے دفتر جا کر کیا یہ بہت غلط کام تھا اللہ تعالی ان کو ہدایت دے ایمپورٹڈ_حکومت_نامنظور مسلم لیگ نون نے جو نازیبا رویہ اے آر وائے نیوز کے ساتھ اپنایا ہوا ہے یہ بہت غلط بات ہے نون لیگ کو یہ سوچنا چاہیے کہ اے آر وائے نیوز وہ واحد نیوز چینل ہے جو لفافوں پر نہیں بلکہ آزادی صحافت پر چلتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے پنجاب کے اسپتالوں میں ادویات کی مفت فراہمی کیلئے تجاویز مانگ لیںوزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس ماڈل ٹاؤن لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر ہوا جو دوگھنٹے جاری رہا وزیراعظم پنجاب 🤡 جناب آپ صرف پنجاب کے وزیراعظم نہیں ہے ؟؟ ابھی تک میرے خیال سے وزیراعلی پنجاب کے سحر سے نہیں نکل سکے پاکستان کے لیے وہ اچھا ہے جو پنچاب کے لیے اچھے اقدام کریں اگر عمران صرف اور صرف پنچاب کے لیے کچھ کرتا تو وہ بہت اچھے لیڈر بنتے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے اوگرا کی سمری مسترد کر کےعوام کو بڑی مصیبت سے بچا لیاوزیراعظم شہباز شریف نے اوگرا کی سمری مسترد کرتے ہوئے پیٹرول، ڈیزل، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے عوام کو عید کا تحفہ دیا۔ Bikao media الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور بھکاری
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »