غیر آئینی اقدامات عامر لیاقت نے تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عامر لیاقت نے بھی تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیا

ٹویٹر پر عامر لیاقت حسین نے کہا ڈراما ختم ہونے کے بعد کہنا چاہتا ہوں کہ وزیراعظم نے جو کچھ کیا ثابت ہوگیا کہ اپوزیشن جو کچھ کر رہی تھی درست کر رہی تھی، اس لیے میں تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں۔

انہوں نے لکھا کہ آئین سے کس نے انحراف کیا اور منحرف کون ہے؟ فیصلہ عدالت کرے گی لیکن اپوزیشن نے جو کیا درست کیا اور آصف علی زرداری نے ایک بار پھر ”پاکستان کھپے“ ثابت کر دکھایا۔ عامر لیاقت حسین نے کہا کہ اسمبلی کے دروازے کے باہر کھڑا رہا، دروازے بند تھے لیکن اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ مجھے ہمت دی اور دل کی تکلیف کے باوجود سوچ بچار کر کے اسمبلی گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ بہت کچھ پتہ ہے لیکن ملکی مفاد بھی کوئی چیز ہوتی ہے، صدر مملکت، وزیراعظم، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر سب آئین کو جواب دہ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lanth ho is per

Dafa kro as saly ko

na ghar ka na ghat ka

اپوزیشن: ہم یہ فیصلہ نہیں مانتے! قاسم سوری: بھکاریوں کی اپنی چوائس نہیں ہوتی 😂

Lpc

Bohat acha kya tumhari koi zarorat bhi nahi thi awam ko amiir BHAGORRRRRA

To kon c bare bat he

Dafa ho

Chuhe chuhe chuhe

یہ بھی غداری کر گیا سالا

Ye to wase hi Jane Wala tha

Lanti

کیا انداز ہے؟ بے شک انسان اپنی عزت خود ہی بناتا اور بگاڑتا ہے

اس چبل دی لوڑ وی کائی نئی

?¿

Laanat es per be haya be sharam loota

کچھ بتا کر جاو تم بھی

Good

Chalo bhai jaan chutti is ganday anday se

Resign from ur seat

What an idiot .he changes his loyalties the same way he changes wives . Lakh lanat

پہلے کون سا پہاڑ کو سر پر اٹھایا ہوا تھا چبل لنب بھکن بودن مداری

Amir liaqat 18 likha krien.

سیاسی کھسرا ہے۔۔۔۔ ابھی رات کو بیان جاری کیا کہ خان کے ساتھ ہوں۔

یہ تو بونگی انسان ھے

🥭 is py char

Magroo Latho…👍🏼

Thank u Amir Liaqat

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عامر لیاقت نے اپنی سابق اہلیہ بشریٰ اقبال کو مبارکباد دیدیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی ٹی وی  میزبان و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے اپنی سابقہ اہلیہ ڈاکٹر بشری اقبال کو   رمضان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کی سابق اہلیہ طوبیٰ انور نے کھل کر عمران خان کی حمایت کردیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی سابق اہلیہ سیدہ طوبیٰ انور نے کھل کر وزیر اعظم عمران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کو دل کی تکلیف اسپتال منتقل08:01 AM, 2 Apr, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممبر قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کو دل کی تکلیف کے بعد اسپتال منتقل کر اٹھارہ سال کی خوبصورت حسینہ سے رومانس فرمانے پھر شادی کرنے کے نتیجے میں دل یہ لوڈ برداشت نہیں کر سکتا تھا اٹس اوکے کے اس بے غیرت کو کچھ نہیں ہوتا دلے نے ویاگرہ زیادہ کھای ہو گی ۔ تیسری بیوی کا پتہ کریں وہ چلنے کے قابل ہے یا لمک گئی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کو دل کی تکلیف، ایمرجنسی میں داخلعامر لیاقت حسین کی صحت سے متعلق اطلاع ان کے مصدقہ ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے دی گئی اور ساتھ ہی اسپتال سے کچھ تصاویر بھی شیئر کیں۔ مزید پڑھیں:GeoNews AamirLiaquat Vigra side effects. Is umar mai shadi kary ga to tbyat khrab hone hn oh baba allah allah kar
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عامر لیاقت حسین کی طبیعت ناسازدل کی تکلیف کے باعث ہسپتال داخلعامر لیاقت حسین کی طبیعت ناساز،دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال داخل AamirLiaquat Hospitalized PTI AamirLiaquat MoIB_Official ImranKhanPTI Asad_Umar PTIofficial ImranIsmailPTI AamirLiaquat MoIB_Official ImranKhanPTI Asad_Umar PTIofficial ImranIsmailPTI لیول ہے بھائی کا 😉 AamirLiaquat MoIB_Official ImranKhanPTI Asad_Umar PTIofficial ImranIsmailPTI شالا مریں AamirLiaquat MoIB_Official ImranKhanPTI Asad_Umar PTIofficial ImranIsmailPTI قومی سلامتی کونسل فیصلہ کے بعد رد الفسادضرب عضب کے بعد رد غدار میں لندن کے لیڈر کے حواریوں کو ملک کی سلامتی کے ساتھ کھلواڑ ،لوٹ کھسوٹ کرنے والے لوگوں کو لٹکاکر غیرملکی ایجنٹوں کوجواب دینا ھوگابہت بڑی واردات ھے ، اس لئےجو بھی ملوث ھے۔ انہیں فوری کیفرکردار تک ہہنچانا ضروری ھوگیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »