غیر ملکی سفیر پوچھتے ہیں کہاں سرمایہ کاری کریں؟ احسن اقبال

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق حکومت نے سی پیک کے منصوبوں پر کام نہیں کیا، ترقیاتی بجٹ 900 ارب سےکم ہو کر 550 ارب روپے پر آگیا، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہےکہ سابق حکومت نے سی پیک کے منصوبوں پر کام نہیں کیا، ایم ایل ون منصوبے پر ایک اینٹ نہیں رکھی، غیر ملکی سفیر پوچھتے ہیں کہاں سرمایہ کاری کریں؟

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ترقیاتی بجٹ 900 ارب سےکم ہو کر 550 ارب روپے پر آگیا، ترقیاتی بجٹ میں کمی سے آخری سہ ماہی میں کوئی پیسا نہیں ملا، ہمیں کم از کم 2 ہزار ارب روپے سے زیادہ ترقیاتی بجٹ چاہیے۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پرائیویٹ سیکٹرکا دارومدار پبلک سیکٹر انویسٹمنٹ پر ہے، پاکستان کے مستقبل کا انحصار مضبوط دفاع کے ساتھ مضبوط معیشت پر ہے، رواں مالی سال 3100 ارب روپے قرضوں کی ادائیگی کے لیے دیں گے ، اگلے مالی سال 3900 ارب روپے قرضوں کی ادائیگی کےلیے دینے پڑیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں معلوم ہوا کہ سابق حکومت ملک کےساتھ دھوکا کرکےگئی ہے، وزیراعظم نے نیشنل چارٹر آف اکانومی کی بات کی ہے۔ وزیر توانائی خرم دستگیرکا کہنا تھا کہ ملک کے مستقبل کے لیے چند سخت ناگزیر فیصلےکیے ہیں، ملک میں تمام پاور پلانٹس چل رہے ہوتے تو لوڈشیڈنگ نہ ہوتی ،چار سال میں 8 ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں آنا چاہیے تھی، بجلی کے نئےکارخانے موجودہ ملکی وسائل سے ہی چلائے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Maryam nawaz par wo blue film bnati ha aur os ne randiyaan b rakhi howe hain

پھر آپ نے بتایا نہیں کہ لندن میں لگائے جہاں آپ کے والد محترم رہتے ہیں

جاتی امرا ء میں

Arasto ki tind pr kr ly chor bsdk

رایونڈ کا بتا دینا تھا 🤣🤣

ن لیگ نے یہ حکومت چھینی ہے۔ اب اس سے چل نہیں رہی

Hakomat per almi baradri ka e Atemad.👍🤲🤲

انارڪلي بازار۾ مشورہ دين دي

Imported Selected Puppet Government Na Manzoor. Investment tu dor kie baat aap logo par koi trust nahi karta.

Hahaha kya mast joke mara hain Ehsan Iqbal ny.. Koi country aap par trust nahi karta.

جاتی امرہ میں کریں جہاں پہلے کرتے تھے

لوہے میں

جاتی امراء میں

💩🤮🤢🤣

🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 ب چ

Raiwand mai betterpakistan

چوروں ڈاکوؤں تم جیسوں کی وجہ سے نہیں کرتے یہاں سرمایہ کاری کہ پہلے تم لوگوں کو کمیشن دیں

آپ لوگوں کی گھروں میں۔اکاونٹس میں ۔پلاٹس خریدنے اور باہر یورپ میں جزیرے خریدنے میں سرمایہ کاری کرے۔

سال کا بہترین جوک

Please tell them to invest on human resources because we backward in this area. Due to this backwardness we r losing labour market in abroad. Our deficiencies in domestic markets trigger slowness of economy n loses in all fields. We need to improve it to overcome lot of issues.

ایون فیلڈ میں 😂🤣

مریم دی پھدی تے

Ahoo o puchday na har taraf tu tusi kicks back khaa jana aa kider karyia

سرمایہ کاری نہ ہوئ سوسو ہوگیا کہاں کریں 😒

ایون فیلڈ میں ایک ایسا بزنس مین ٹائکون رہتا ہے جو خود تو اربوں پتی بچے کھرب پتی اور ملک کو پیلی بتی بنا گئے ہیں۔ اپ وہاں انویسٹمنٹ کریں انشاللہ آپ کو فائدہ ہو گا۔

تیری بہن کو پیش کرو پہر اچھی سرمایہ کاری ھوگی

اور یہ آگے سے جواب دیتا ہے کہ جاتی امرا یا ایون فیلڈ لندن

جاتی عمرہ، نارووال، بحریہ ٹاؤن میں کروا لیں انویسٹمنٹ

تو بتاو نا سالو، یا یہ بھی عمران خان بتائے آ کے

یہ طنز تو آپ کی چوروں کی حکومت کو دیکھ کر کرتے ہوں گے۔

منی گالہ میں اچھا سرمایہ کاری ہو رہی ھے

لعنت اس جھوٹے پر betterpakistan

یقناً اب کوئی جگہ بچی ہی نہیں نا

Tou bta dien na jagah

رایئونڈ میں کرو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کویت: ہزاروں فلیٹ خالی، کرائے میں کمیکویت میں سرمایہ کاری کے علاقوں میں کرائے کی قیمت میں 10 سے 15 فیصد کی کمی دیکھی گئی ہے، کویت میں اس وقت 61 ہزار فلیٹ خالی ہیں۔ ایتھے رکھ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

\u0633\u06cc \u067e\u06cc\u06a9 \u06a9\u0648 \u062a\u06cc\u0632 \u0627\u0648\u0631\u062c\u0627\u0631\u06cc \u0645\u0646\u0635\u0648\u0628\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u062c\u0644\u062f\u0645\u06a9\u0645\u0644 \u06a9\u06cc\u0627 \u062c\u0627\u0626\u06d2 \u06af\u0627\u060c \u0627\u062d\u0633\u0646 \u0627\u0642\u0628\u0627\u0644سی پیک کو تیز اورجاری منصوبوں کو جلدمکمل کیا جائے گا، احسن اقبال AhsanIqbal CPEC
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کا سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے اہم اقداماسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے ٹاسک فورس بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا خام مال پر تمام ٹیکس ختم کئے جائیں۔ مقصود چپڑاسی کو وزیر تجارت بنانے لگا ہے؟؟؟؟ He needs to pay off his 40 billions corruption into Pakistani treasury . Kia apny or sary tabar ki lot mar ki hoi jama pounji qumi khazany k hawaly kr rhy hain mulk or awaam ki mohabbat or be louse khidmat k jazbe se sarshar imported pm
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میثاق معیشت کیلئے قومی گول میز کانفرنس بلانے کا فیصلہ07:53 PM, 9 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نے کہا کہ جب 2018 میں نواز لیگ کا اقتدار ختم ہوا تو اس کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

رانا ثنااللہ نے عمران خان کو انتخابات پر بات چیت کی پیشکش کردیعمران خان بیٹھ کر بات کریں، انتخابات اکتوبر میں کرانے ہیں یا آگے، یہ چیزیں حل ہوسکتی ہیں: وزیر داخلہ تفصیلات جانیں:GeoNews RanaSanaUllah ImranKhan Tujh jesy kuttay k saath beth kr nai baat ki jaa skti … laanati log ho sb tum Beth ka bat pm asebly desolve Kara Tb he huge بس نکل گئ ہوا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

موجودہ دور کے چیلنجز زیادہ یکجہتی اور تعاون کا تقاضا کرتے ہیں سفیر عامر خاننیویارک (طاہر محمود چوہدری سے) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے صدر کے انتخاب پر پاکستان-ایشیاء پیسفک اسٹیٹس گروپ کے چیئرمین اور اقوام متحدہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »