غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس سرکاری وکیل نے مہلت مانگ لی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس ،سرکاری وکیل نے مہلت مانگ لی IllegalPlotAllotmentReference AccountabilityCourt Karachi

کلفٹن میں پلاٹوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ ریفرنس کی سماعت ہوئی ،کراچی کے سابق سٹم ناظم مصطفی کمال اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے جبکہ سماعت کے دوران گواہ پیش نہ ہو سکے۔سرکاری وکیل نے استدعا کی کہ گواہ مبہم ہے تیاری کیساتھ پیش

کرنے کی مہلت دی جائے ۔عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر گواہ کو پیش کرنے کا حکم دے دیا.عدالت نے تمام ملزموں اور وکلا کو آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی ،عدالت نے ریفرنس کی سماعت 6 نومبر تک ملتوی کردی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا صورتحال میں بہتری ، ایک دن میں 27 اموات ریکارڈاسلام آباد:پاکستان میں کورونا سےایک دن میں مزید 27 اموات ریکارڈ کی گئی اورایک ہزار 86 کیسز سامنے آئے ، اموات کی تعداد 28 ہزارسے تجاوز کرگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی مزید بڑھ گئی، ایک ہفتے میں 22 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہملک میں مہنگائی مزید بڑھ گئی، ٹماٹر، آلو، گھی، مٹن، ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر سمیت 22 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی منڈی کے مقابلے میں پاکستان میں پٹرولیم قیمتوں میں کم اضافہ ہوا۔ترجمان وزیر خزانہعالمی منڈی کے مقابلے میں پاکستان میں پٹرولیم قیمتوں میں کم اضافہ ہوا۔ترجمان وزیر خزانہ Pakistan PTIGovernment PetrolPrice PetrolPriceHike MuzamilAslam GovtofPakistan MoIB_Official Official_PetDiv shaukat_tarin ImranKhanPTI MuzzammilAslam3
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کرونا ایس اوپیز میں نرمی کھلے مقامات میں ماسک کی پابندی ختمسعودی عرب میں کرونا کے اثرات میں کمی کے بعد عالمی وبا کے حوالے سے اختیار کردہ ضوابط میں بتدریج نرمی لانے کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کھلے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دس برس میں پہلی بار دنیا بھر میں ٹی بی سے ہونے والی اموات بڑھ گئیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیٹ فلکس نے پاکستان میں اپنے ماہانہ پلانز کی قیمتوں میں کمی کردی - ایکسپریس اردونیٹ فلکس نے ماہانہ اسٹینڈرڈ پلان 800 روپے جبکہ پریمیم پلان 1100 روپے کا کردیا ہے Haha We are Using Free Netflix
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »