غیر ملکی فٹبالرز کی آمد لیکن پاکستان کو کیا فائدہ؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غیر ملکی فٹبالرز کو پاکستان لانے کا مقصد یہاں کی فٹبال کو شناخت فراہم کرنا ہے: احمر کنور

جب ان سے پوچھا گیا کہ غیر ملکی فٹبالرز کے صرف دو روز میں دو میچ کھیلنے سے پاکستان کی فٹبال کو کیا فائدہ ہو گا؟ تو ان کا کہنا تھا ’ابھی تو غیر ملکی کرکٹرز بھی پاکستان نہیں آ رہے ہیں۔ ہمیں یہ بھی دیکھنا ہے کہ انٹرنیشنل فٹبال پاکستان آنے کے لیے تیار ہے یا نہیں؟ لہذا یہ ابتدا ہے اور ان دو میچوں سے اعتماد پیدا ہوگا‘۔ان کے مطابق پہلے بھی کراچی کی فٹبال کمیونٹی کو شامل کیا گیا تھا اور اس بار بھی وہ ان کی سرگرمی کا حصہ ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ کراچی کے فٹبال کلبوں میں سیاست ہے لہذا وہ اس سے دور رہنا...

احمر کنور کا کہنا ہے کہ پرائیویٹ سیکٹر کا فٹبال میں آنا بہت ضروری ہے اور کرکٹ میں پاکستان سپر لیگ کے کامیاب نتائج سب کے سامنے ہیں۔ملکی اور بین الاقوامی فٹبال کی رپورٹنگ کرنے والے صحافی عمید وسیم اس بات پر حیران ہیں کہ منتظمین نے کراچی کے میچ کا ٹکٹ 8000 روپے رکھا ہے۔ وہ اس کا موازنہ گذشتہ سال روس میں منعقدہ فٹبال ورلڈ کپ کے میچ کے سب سے کم مالیت کے ٹکٹ سے کرتے ہیں جس کی قیمت تقریباً 13000 ہزار روپے...

ان کا کہنا ہے کہ صرف چار انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے ایک نمائشی میچ کا 8000 روپے کا ٹکٹ خاصا مہنگا ہے جو عام آدمی نہیں خرید سکتا۔ عمید وسیم کا کہنا ہے کہ اس طرح کے نمائشی میچوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا، ضرورت نچلی سطح پر فٹبال کو بہتر کرنے کی ہے اور اس کی ایک صورت یہ بھی ہے کہ یہی غیر ملکی فٹبالرز پاکستان آ کر کوچنگ کلینکس لگائیں جس کا فائدہ عام نوجوانوں کو ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-نواز شریف کی شہباز کو...مولانا فضل الرحمٰن کے خوف سے بچنے کیلئے عمران خان اور انکے سلیکٹرز نے گھٹنے ٹیک دیے شہباز کی لابنگ ،نوازشریف سے ڈیل اور ڈھیل ہوگئی کچھ دنوں بعد نوازشریف اور مریم نواز ملک سے فرار ہوجائینگے AzadiMarchForDemocracy نواز_نہیں_جھکےگا nawazkiawazhenhum
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

یاتریوں کو پاکستان میں کسی دوسری جگہ جانے کی اجازت نہیں ہوگی:ترجمان دفترخارجہدس ہزارسےزائدسکھ یاتری کرتارپورراہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرینگے:دفترخارجہ KartarpurCorridor KartarpurCorridorForPeace KartarpurSong ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی صدر کو ٹرمپ فاﺅنڈیشن کی وجہ سے 20لاکھ ڈالر جرمانے کی سزاامریکی صدر کو ٹرمپ فاﺅنڈیشن کی وجہ سے 20لاکھ ڈالر جرمانے کی سزا DonaldTrump Judge Fined MisusingCharityFoundation realDonaldTrump realDonaldTrump چنگا ہویا 🙄
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فواد چودھری کی بھارت کو آلودگی کے خاتمے کے لیے مدد کی پیشکشفواد چودھری کی بھارت کو آلودگی کے خاتمے کے لیے مدد کی پیشکش Read News fawadchaudhry India Polution PTIofficial MoIB_Official fawadchaudhry PTIofficial MoIB_Official Apna mulk sanbhala nhe jaraha pishkash india ko krha hai ajeb qism ke bewaqofo sai wasta parra hai
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فواد چودھری کی بھارت کو آلودگی کے خاتمے کے لیے مدد کی پیشکشفواد چودھری کی بھارت کو آلودگی کے خاتمے کے لیے مدد کی پیشکش Pakistan FawadChaudharyTweet India Pollution PMOIndia metoffice WeatherPK fawadchaudhry pid_gov MoIB_Official WeatherPK fawadchaudhry pid_gov MoIB_Official Fawad ch should do something in lahore first before offering help to others. Actions speak louder than words think before you open your big mouth. PMOIndia metoffice WeatherPK fawadchaudhry pid_gov MoIB_Official اپنے ملک میں سموگ کی وجہ سے آج سکول بند کرا دیے اور ڈبو ۔۔۔۔۔ PMOIndia metoffice WeatherPK fawadchaudhry pid_gov MoIB_Official Wo gourment sy yea pochna tha k Kashmir ky muqadmy ka kya bana Kashmir ka saphir kedar hai.......? Jhoty log
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترکی نے البغدادی کی اہلیہ کو گرفتار کر لیا، صدر طیب ایردوآن کی تصدیقترکی نے البغدادی کی اہلیہ کو گرفتار کر لیا، صدر طیب ایردوآن کی تصدیق RecepTayyipErdogan AbuBakrAlBaghdadi Wife Arrested RTErdogan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »