غیر معیاری دوائیں بنانے پر 5 فارما کمپنیوں کے لائسنز منسوخ اور 12 معطل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جن کے لائسنز معطل کیے گئے ان میں سندھ کی پانچ، بلوچستان کی ایک، خیبر پختونخوا کی پانچ اور اسلام آباد کی ایک کمپنی شامل

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے غیر معیاری ادویات بنانے پر پانچ مقامی ادویہ ساز کمپنیوں کے لائسنز منسوخ اور بارہ کے لائسنز معطل کردیے۔

اسی طرح جن 12 کمپنیوں کے لائسنس معطل کیے گئے ہیں ان میں سندھ کی پانچ، بلوچستان کی ایک، خیبر پختونخوا کی پانچ اور اسلام آباد کی ایک دواساز کمپنی شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق ادویہ ساز کمپنیز کے خلاف ایکشن ڈریپ ایکٹ 2012ء کے تحت لیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Companies KY name bhi bta do.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت سے مدد کے خواہش مند میاں صاحب اور ان کے دیوانے!!!بھارت سےمدد کےخواہش مند میاں صاحب اوران کےدیوانے! شیخ رشید کہتےہیں'نوازشریف فوجی نرسریوں سےنکلےاوراسی فوج کےخلاف بدزبانی کرتےہیں اب ساری زندگی بھی لگے رہیں تو اقتدارکامنہ نہیں دیکھ سکیں گے NawazSharif mac61lhr ShkhRasheed MaryamNSharif GovtofPakistan mac61lhr ShkhRasheed MaryamNSharif GovtofPakistan خداتعالی کو ہمہ وقت اپنے ساتھ سمجھنا ایمان کی افضل ترین علامت ہے۔ (حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ) mac61lhr ShkhRasheed MaryamNSharif GovtofPakistan Shame ikram sahib mac61lhr ShkhRasheed MaryamNSharif GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اجنبی شخص کی دروازہ کھٹکھٹا کر خاتون کو سرعام ریپ اور قتل کی دھمکیاںامریکا میں ایک نامعلوم شخص ایک گھر کا دروازہ کھٹکھٹا کر اندر موجود خاتون کو ریپ اور قتل کرنے کی دھمکیاں دیتا رہا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کی جیلوں میں 80 فیصد سے زائد قیدیوں اور عملے کی کرونا ویکسی نیشنپنجاب کی جیلوں میں 80 فیصد سے زائد قیدیوں اور عملے کو کرونا ویکسین لگا دی گئی، 38 ہزار قیدیوں کو کرونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ کے کمشنر کے کتے کی تلاش، انتظامیہ متحرککمشنر گوجرانوالہ کے کتے کی تلاش، انتظامیہ متحرک ARYNewsUrdu Wah kia news ha👏👏👏👏 Afsos hi kr skty hain Banigaala sy mily ga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الزامات کی سیاست کے بجائے جمہوری روایات کو فروغ دینے کی ضرورت - ایکسپریس اردوپاکستان میں بھی داخلی وخارجی سطح پر سرگرمیوں میں تیزی آرہی ہے اور الیکشن کمیشن آف پاکستان بھی متحرک ہوگیا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں مذاکرات کے ذریعے مسئلہ کے حل کی ضرورت ہے نیٹو سیکریٹری جنرلنیٹو کے سیکریٹری جنرل جینز سٹولنٹبرگ نے کہا ہے کہ افغانستان میں سیکورٹی کی نازک صورتحال کے پیش نظر مذاکرات کے ذریعے مسئلہ کے حل کی ضرورت ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »