غیرملکی ملازمین کے حوالے سے سعودی حکومت کا بڑا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غیرملکی ملازمین کے حوالے سے سعودی حکومت کا بڑا اعلان ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ غیرملکی کارکنان پر انحصار کرنے والی 4 ہزار فیکٹریوں کو ڈیجیٹل انڈسٹری میں تبدیل کیا جائے گا۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزیر صنعت و معدنیات بندر الخریف کا کہنا ہے کہ تارکین وطن کارکنان پر غیر معمولی انحصار کرنے والی 4 ہزار فیکٹریوں کو ڈیجیٹل انڈسٹری میں تبدیل کیا جائے گا، اس اقدام سے مقامی شہریوں کے لیے بھی مختلف نوعیت کی نوکریاں کے مواقع پیدا ہوں گے۔سعودی وزیر صنعت و معدنیات بندر الخریف بندر الخریف نے کہا کہ سعودی عرب میں آج کل صنعت اور کانکنی کے شعبوں میں روزگار کے مواقع ماضی کے مقابلے میں زیادہ ہیں، دونوں شعبے مقامی شہریوں کے لیے مناسب مواقع مہیا کررہے ہیں۔

سعودی وزیر کا کہنا تھا کہ روزگار کے متلاشی مقامی نوجوانوں کو صنعت اور کانکنی کے شعبوں میں موجود ملازمتوں کے تقاضے پورے کرنے کے لیے ضروری مہارتوں سے آراستہ کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نکالنے کا ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں برقی کاریں چلیں گی، حکومت کا بڑا اعلان -سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ وہ2030 تک ریاض میں کم از کم 30 فیصد برقی کاروں کی اجازت دے گا، اس اقدام کا مقصد گرین ہاؤس کے اخراج کو کم
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: سفری پابندی سے متاثرہ غیرملکی ملازمین کیلئے رعایت؟سعودی عرب: سفری پابندی سے متاثرہ غیرملکی ملازمین کیلئے رعایت؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک کے اندرونی مسائل کو بیان کرتی دستاویزات جاریفیس بک کی اندرونی دستاویزات کے ہزاروں صفحات منظر عام پر آئے ہیں جن سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں تشدد بڑھانے کے حوالے سے ملازمین میں غصہ ثابت ہوتا ہے۔میڈیارپورٹس گھٹیا ویب سائٹ ہے لگتا ہے اس پہ فرانسیسی مجوسیوں کا غلبہ ہے اس لیے مجوس کی اولاد شیعہ کی صرف ش لکھنے سے لائک کمنٹ پہ پابندی پیج ان پبلش یا پھر آئی ڈی ڈس ایبل ہو جاتی ہے. ایف بی پر ہندوں مسلمانوں یہودیوں عیسائیوں کو گالی دینے مسلمان کو دھشتگرد شدت پسند ظاہر کرنے کی مکمل آزادی ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا پاکستان کے لیے چار ارب 20 کروڑ ڈالر کی ’مدد‘ کا اعلان - BBC News اردوسعودی عرب نے پاکستان کے زرِمبادلہ کے ذخائر کو سہارا دینے کے لیے سٹیٹ بینک میں تین ارب ڈالر جمع کروانے اور اسے مؤخر ادائیگی کی سہولت کے ساتھ ایک سال میں ایک ارب 20 کروڑ ڈالر مالیت کا تیل دینے کا اعلان کیا ہے۔ Bbc, bro always want controversies, see u put mdud word in commas, by the bbc in uk doeant own bbc urdu, so whays your credibility and what is your standard, street newspapers are better than u, atleast they habe better content, ایک شاوشے 😎 He is PHD in the art of begging
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی حکومت نے بڑا اعلان کردیاسعودی حکومت نے بڑا اعلان کردیا ARYNewsUrdu پھر تشریف دکھاکر واپس مانگ لیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے ایسے وقت میں ساتھ دیا جب دنیا کو مہنگائی کا سامنا ہے وزیر اعظمسعودی عرب ہمیشہ سے مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ رہا ہے، بشمول سعودی عرب نے ایسے وقت پاکستان کا ساتھ دیا جب دنیا کو مہنگائی کا سامنا ہے۔ munafiqhakumat. munafiqmedia جی واقعی دنیا کو ہے پاکستان میں تو ابھی بھی کم ہے دیگر ممالک کے مقابلے میں بلکہ ناں ہونے کے برابر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »