غلط آپریشن سے مریض کی موت، ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غلط آپریشن سے مریض کی موت، ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے مریض کے غلط آپریشن پر لواحقین کی درخواست کی سماعت کی اور درخواست گزار کے حق میں فیصلہ دیا۔

کمیشن کی رپورٹ میں کہا گیا کہ شہری کی موت غلط آپریشن اور ڈاکٹر کی نااہلی کی وجہ سے ہوئی، کمیشن کی ہدایت پر ڈاکٹر اور اسپتال انتظامیہ کے خلاف مقدمہ بھی درج کروا دیا گیا۔ نجی اسپتال انتظامیہ کے خلاف 3 سال بعد مقدمہ درج کر کے لاکھوں روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ ایف آئی آر میں کہا گیا کہ ڈاکٹر کامران نے سنہ 2018 میں شہری کا غلط آپریشن کیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج ہونے کے بعد مذکورہ ڈاکٹر فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی قازقستان کے صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیتپاکستان ورلڈ پاور مینیفیسٹو: بغیر پاکستان انڈیا امن پاکستان لہذا افغانستان بند گلی میں اور ڈویلپمنٹ ناممکن جبکہ سیاست اور فوج بے بس۔ حل عوامی رضامندی اور جذبوں میں۔اگر سسٹم کے باہرسےامن کی چابی بننےکے امکانات بنیں تو سیاست اور فوج میرا یقین ہےمددگار ہونگے انشاء اللہ۔ 03218482657
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سہیل شاہین کی پنجشیر لڑائی میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات کی تردیدHm کون کہتا ھے وادی پنجشیر میں افواج پاکستان شامل تھی۔ ان بے غیرتوں کو 20 سال سے افغانستان میں ہندوستان کی ایجنسیوں کے کارنامے نظر نہیں آے۔ کہ ان کے ملک میں ( را ) نے امریکہ سے ملکر کہاں کہاں دھشت گردوں کے ٹریننگ کیمپ بنا رکھے ھیں۔ suhailshaheen1
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شمالی جنوبی کوریا کے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران میزائلوں کے تجربے۔جاپان کی مذمت(24نیوز)سیول  اور پیانگ یانگ نے فوجی اثاثوں کی نمائش کےلئے چند گھنٹوں کے فرق سے بیلسٹک میزائلوں کے تجربے کئے ہیں۔جنوبی کوریا کے صدر کے دفتر نے uriminzok Ким👋 שלום🕊не напрягайтесь.Госдеп решил по всем фронтам напряжение создать.Кишка лопнет 👉SecBlinken 🥁все под контролем.я не забыл ни про кого. Я готов со всеми работать, Кроме одного человека 👉RTErdogan Это Личное! KremlinRussia_E на тебя похожа😁
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حریم شاہ کی مری کی سڑکوں پر ڈرائیونگ کے دوران گنگنانے کی نئی ویڈیو وائرلحریم شاہ سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کرنا نہیں بھولتی ہیں۔ ان کو اکثر سوشل میڈیا پر متحرک دیکھا جاسکتا ہے جس پر وہ اپنی مصروفیات سے متعلق Heriamndi Hareem , News of Heriamndi اب یہ خبر ہے..... لعنت ہے ایسے میڈیا پہ کوئی کام کی خبر نہیں ہے انتہائی فضول میڈیا What is this yr? Why you people are giving too much fame to her.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: رینجرز کی تاریخ کے سب سے طویلُ القامت اہلکار عوام کی توجہ کا مرکزعبدالوحید نے بتایاکہ وہ ناشتے میں 3 پراٹھے، 4 انڈے اور ایک کلو دودھ لیتے ہیں، وہ وطن کےدفاع کوجان سے زیادہ عزیز سمجھتے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وقار یونس نے بولنگ کوچ کے عہدے سے استعفی دینے کی وجہ بتا دی11:50 PM, 15 Sep, 2021, کھیل, لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ وقار یونس نے اپنے عہدے سے استعفی دینے کی وجہ بتا دی۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »