غصے میں دیوار پر مکا مارنے والے مچل مارش پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غصے میں دیوار پر مکا مارنے والے مچل مارش پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر -

ڈومیسٹک شیفیلڈ شیلڈ ٹرافی ٹورنامنٹ میں ویسٹرن آسٹریلیا ٹیم کی قیادت کرتے ہوئے 53 پر آؤٹ ہونے کے بعد واپس آنے والے بیٹسمین نے ڈریسنگ روم کی دیوار پر مکا مار کر بھڑاس نکالنے کی کوشش کی لیکن ان کی درمیانی انگلی فریکچر ہوگئی، مچل مارش کو کم از کم 6 ہفتوں کیلیے آرام کرنا ہوگا، یوں ان کی نومبر میں پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ سیریز میں شرکت کے امکانات نہ ہونے کے برابر رہ گئے۔

ایک صحافی نے ان سے پوچھا کہ اس واقعہ پر کوچ جسٹن لینگر کا کیا رد عمل ہے، جواب میں مچل مارش نے کہا کہ انہوں نے مجھے احمق کا خطاب دیا ہے، میرے اور دیگر تمام کرکٹرز کیلئے یہ ایک سبق ہے، کبھی انسان جلد بھی آؤٹ ہوجاتا ہے، اس کا یہ مطلب نہیں کہ دیواروں پر مکے مارنے لگ جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دیوار پر مکا مار کر ہاتھ تڑوانے والے آسٹریلوی آل راﺅنڈر مچل مارش کتنے عرصے کیلئے کرکٹ سے دور ہو گئے؟ خبر آ گئیپرتھ (ڈیلی پاکستان آن لائن) غصے میں دیوار پر مکا مار کر ہاتھ تڑوانے والے آسٹریلوی آل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شام پر حملہ: امریکہ نے ترکی پر پابندیاں عائد کر دیںامریکی نائب صدر مائک پینس نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان سے فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکہ خود عراق شام لبیا افغانستان پر ناجائز حملے کرے خون بہائے توٹھیک ترکی اپنی سلامتی کے لیے امریکی داعش پر حملہ کرے تو اقتصادی پابندیاں، شیم امریکہ امریکہ نے یہ سب مسائل پیدا کیئے ہیں اقتصادی پابندیاں انڈیا اسرائیل کے خلاف کیوں نہیں کرتا صرف مسلم ممالک ہی اس کا نشانہ کیوں بنتے ہیں امریکا نے دنیا میں سب سے زیادہ معصوم انسانوں کو قتل کیا ہے اور اگر کوئی ملک اپنے دفع دفاع میں کسی دشتگرد گروپ کے خلاف کروائی کرے تو دنیا کے سب سے بڑےدشتگرد کو آگ لگ جاتی ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایل او سی پر بھارتی فوج کی اسکول پر فائرنگ - ایکسپریس اردوطلباء معجزانہ طور ہر محفوظ رہے، اسسٹنٹ کمشنر ہجیرہ ممتاز کاظمی Buht Acha kam hy ye murda qum hy Donkey raja Group gado ki kami nh Loc cross nahi karni.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شام میں کرد ٹھکانوں پر حملے، امریکا نے ترکی پر پابندیاں لگادیں - World - Dawn Newsبے اتفاق اور ایک دوسرے کے دشمن مسلمانوں کو ایک ایک کر کے پٹخنے کا سلسلہ جاری ہے اب دیکھیں اگلی کس کی باری ہے؟ لاحول ولا قوة الا بالله
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شام میں کُردوں پر حملہ، امریکاکاترکی کیخلاف سخت ایکشن، معیشت پر کڑی پابندیاں عائد کردیںشام میں کُردوں پر حملہ، امریکاکاترکی کیخلاف سخت ایکشن، معیشت پر کڑی پابندیاں عائد کردیں POTUS realDonaldTrump StateDept RTErdogan Syria TurkeyFightsTerrorism
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شام میں کُردوں پر حملہ، امریکاکاترکی کیخلاف سخت ایکشن، معیشت پر کڑی پابندیاں عائد کردیںشام میں کُردوں پر حملہ، امریکاکاترکی کیخلاف سخت ایکشن، معیشت پر کڑی پابندیاں عائد کردیں USA Turkey اس کتے امر یکا کو کشمیر کے مسلمانو کے قتل عام نظر نئی ارہا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »