غصہ قابو کرنے کے لیے 6 طریقے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غصہ قابو کرنے کے لیے 6 طریقے ARYNewsUrdu

دیگر جذبات کی مانند غصہ بھی ایک انسانی جذبہ ہے، کبھی اس کا اظہار اچھا ہوتا ہے اور کبھی نقصان دہ، لیکن اکثر لوگ اپنے بے قابو غصے کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں۔

ایسے افراد اپنا غصہ قابو میں رکھنے کے لیے مندرجہ ذیل 6 آسان طریقوں سے مدد لے سکتے ہیں، لیکن اس سے قبل غصے کے اسباب جاننا ضروری ہے، تاکہ مسئلے کو جڑ سے ختم کیا جا سکے۔بیرونی اسباب: عموماً غصہ بیرونی اسباب کے نتیجے میں آتا ہے، جیسا کہ کام کی جگہ، آفس وغیرہ میں کوئی مسئلہ ہو جائے، یا کسی شخص سے کسی بات پر اختلاف ہو جائے۔

داخلی اسباب: غصہ اندرونی احساسات جیسا کہ بے چینی، آس، یا طویل انتظار کے نتیجے میں بھی پیدا ہو سکتا ہے۔ہر شخص اپنے ماحول کے مطابق غصے کے اظہار کا کوئی مناسب طریقہ اپناتا ہے، غصے کے وقت لوگ ان 3 حالتوں کا سامنا کرتے ہیں: یا تو اظہار کریں گے، یا اسے دباتے ہیں، یا پھر ٹھنڈا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ مناسب طریقہ یہ ہے کہ غصے کا اظہار صاف انداز میں کیا جائے، جارحانہ انداز میں نہیں۔ غصے کو دبایا جا سکتا ہے، لیکن اس میں خطرہ ہے کہ یہ اندرونی پریشانیوں کا سبب بن سکتا ہے جیسے ہائی بلڈ پریشر۔گہری سانس لینے کی کوشش کرتے وقت آہستہ آہستہ آرام دہ الفاظ کو دہرانے کی کوشش کریں، جیسے پرسکون ہو جاؤ، آرام کرو۔آسان ورزشیں کرنے کی کوشش کریں جیسے یوگا تاکہ آپ کے پٹھوں کو آرام ملے۔ اس طریقے پر روزانہ عمل کریں۔بعض اوقات غصے کی وجہ بالکل درست ہوتی ہے، کیوں کہ بعض ایسے مسائل ہوتے ہیں جن سے بچا نہیں جا سکتا، اس...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL Koi 1 hi bta de jo asar kre😂

Sabse Behtar Tarika yah hai ke aap ARY television na Dekhen

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے شہریوں کا غصہ بے قابو، ڈاکو پر گاڑی چڑھادی -فیڈرل بی ایریا میں شہریوں سے لوٹ مار کرنے والا مبینہ ڈاکو شہری کے ہتھے چڑھ گیا، کار سوار شخص نے ملزم کو ٹکر مار کر موٹر سائیکل سے گرا دیا اور گاڑی چڑھا دی۔ This is called Bravery excellent 👌 Very good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رونالڈو کا غصہ کسی کی 'جان بچانے' کے کام آگیارونالڈو کا غصہ کسی کی “جان بچانے” کے کام آگیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں اسٹریٹ کرائم پر قابو پانے کے لیے نئی موٹرسائیکل فورس تیارکراچی: ایس پی گلشن نے اسٹریٹ کرائم پر قابو پانے کے لیے نئی موٹرسائیکل فورس تیار کرلی ، اینٹی اسٹریٹ کرائم فورس 20 موٹرسائیکلوں پرمشتمل ہے۔ اور مزے کی بات اس میں کراچی کا مقامی کوئی نہی ہو گا 😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: کورونا کے باعث حالات بے قابو، دہلی میں ایک ہفتے کا مکمل سخت لاک ڈاؤننئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس کے باعث خوفناک حد تک اضافہ ہونے لگا، حالات بے قابو ہونے لگے، ہسپتالوں میں آکسیجن کی شدید قلت پڑ گئی۔ نئی دہلی میں ایک ہفتے کا مکمل سخت لاک ڈاؤن لگا دیا گیا۔ ایک روز میں ریکارڈ 2 لاکھ 75 ہزار سے زائد مریض سامنے آ گئے جبکہ سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت: کورونا کے باعث حالات بے قابو، دہلی میں ایک ہفتے کا مکمل سخت لاک ڈاؤننئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس کے باعث خوفناک حد تک اضافہ ہونے لگا، حالات بے قابو ہونے لگے، ہسپتالوں میں آکسیجن کی شدید قلت پڑ گئی۔ نئی دہلی میں ایک ہفتے کا مکمل سخت لاک ڈاؤن لگا دیا گیا۔ ایک روز میں ریکارڈ 2 لاکھ 75 ہزار سے زائد مریض سامنے آ گئے جبکہ سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »