غسل کعبہ کی سالانہ تقریب بارے اہم اعلان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غسل کعبہ کی سالانہ تقریب بارے اہم اعلان SaudiArabia Holy Makkah Annual Kabah Washing Ceremony saudiarabia

خالد الفیصل خانہ کعبہ کی اندرونی دیواروں کو آبِ زم زم، عرقِ گلاب اور مشک سے دھوئیں گے۔اس موقع پر خانہ کعبہ کے فرش کو آبِ زم زم، عرقِ گلاب اور عود کے عطر

سے دھویا جائے گا. دیواروں اور فرش کو دھونے کے بعد ہاتھوں اور کجھور کے پتوں سے خشک کیا جائے گا. دیواروں کو صاف کرنے کیلئے سفید کپڑے کا بھی استعمال کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غسل کعبہ کی سالانہ تقریب 15محرم کو بعد نمازِ فجر ہو گیسالانہ غسلِ کعبہ کی تقریب کا اہتمام 15 محرم الحرام یعنی 2 اگست کو نمازِ فجر کے بعد کیا جائے گا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

غسل کعبہ کی روح پرور اور بابرکت تقریب 15 محرم الحرام کوہوگیغسل کعبہ کی روح پرور اور بابرکت تقریب 2 اگست 15 محرم الحرام کو منعقد ہوگی، اللہ کے گھر کے اندرونی حصے کے فرش اور دیواروں کو آبِ زم زم، عرقِ گلاب اور عطر سے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سالانہ غسل کعبہ کا اہتمام 15محرم کو کیا جائے گاسعودی عرب کی مسجد الحرام میں غسل کعبہ کی سالانہ تقریب کا اہتمام 15 محرم (2 اگست) کو نماز فجر کے بعد کیا جائے گا۔یہ مشق مکہ مکرمہ کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حضرت داتا گنج بخشؒ کے مزار پر غسل کی تقریب، اسحاق ڈار، محسن نقوی کی شرکتلاہور: (دنیا نیوز) حضرت علی ہجویریؒ داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ کے مزار کو غسل دینے کی 980 ویں تقریب منعقد ہوئی، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے خصوصی شرکت کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سالانہ غسلِ کعبہ کی تقریب کا اہتمام 15 محرم الحرام یعنی 2 اگست کو نمازِ فجر کے بعد کیا جائے گاالانہ غسلِ کعبہ کی تقریب کا اہتمام 15 محرم الحرام یعنی 2 اگست کو نمازِ فجر کے بعد کیا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سالانہ غسلِ کعبہ کی تقریب کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات کی تاریخ کا اعلانمیٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات 15 ستمبر سے شروع ہوں گے, پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ نے داخلہ شیڈول جاری کردیا۔ لربورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے تحت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »