غزہ: اسرائیلی حملے سے شہید حاملہ خاتون کے بچے کو ڈاکٹروں نے بچا لیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

Gaza خبریں

Hamas

نومولود بچی کو انکیوبیٹر میں رکھا گیا ہے اور شناخت ’شہید سبرین کی بیٹی‘ رکھی گئی ہے۔

مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں رفح کے مقام پر اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والی حاملہ خاتون کے بچے کو ڈاکٹروں نے بچا لیا۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والی حاملہ خاتون سبرین السکنی کے شوہر اور بیٹی بھی شہید ہوگئے تھے۔ نومولود بچی کی حالت بہتر بتائی جارہی ہے، بچی کی دیکھ بھال کرنے والے ڈاکٹر کے مطابق پیدائش کے وقت بچی کا وزن 1.4 کلوگرام تھا اور اب اس کی حالت بہتر ہورہی ہے۔ نومولود کو انکیوبیٹر میں رکھا گیا ہے اور شناخت ’شہید سبرین کی بیٹی‘ رکھی گئی ہے، بچی کے ایک رشتے دار نے بتایا اس کی بہن اپنی ہونے والی بہن کا نام ’روح‘ رکھنا چاہتی تھی۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج کی رفح میں دو مکانات پر بمباری سے 19 فلسطینی شہید ہوگئے جن میں ایک ہی خاندان کے 14 بچے بھی شامل ہیں۔7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں اب تک شہید ہونے والے افراد کی کل تعداد 34 ہزار12 ہوچکی ہےچند روز قبل بھی غزہ کے الشفا اسپتال کے سامنے سے دو اجتماعی قبریں دریافت ہوئی تھیں جن سے 39 افراد کی لاشیں ملی تھیں

Hamas

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید کے موقع پر اسرائیل کا غزہ پر حملہ، اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹے اور 3 پوتے شہیداسرائیلی طیاروں نے شمال مغربی غزہ میں شاتی مہاجر کیمپ کو نشانہ بنایا، اسرائیلی حملے میں ان کے بیٹے ہازم، عامر اور محمد شہید ہوگئے: اسماعیل ہنیہ کی تصدیق
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے سے ایک ہی خاندان کے 25 افراد شہیدغزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔12 اپریل کو غزہ شہر میں ایک گھر پر اسرائیلی فضائی حملے میں ایک ہی خاندان کے کم از کم 25 افراد شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔غزہ شہر کے شمالی مغربی حصے میں سدرہ نامی علاقے میں اسرائیلی فوج نے Al Tabatibi خاندان کے گھر کو نشانہ بنایا۔کئی منزلہ گھر میں درجنوں افراد موجود تھے اور اسرائیلی طیاروں کی بمباری...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے سے ایک ہی خاندان کے 25 افراد شہیدمغربی کنارے میں بھی انتہا پسند یہودیوں کی جانب سے فلسطینیوں پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزانوجوان حاملہ لڑکی کو قتل کرنے اور اس کا پیٹ کاٹ کر بچے کو نکالنے کے جرم میں خاتون کو سزا سنائی دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راجیو گاندھی قتل کے 3 ملزمان اپنے وطن سری لنکا لوٹ گئےیاد رہے کہ 21 مئی 1991 کو تمل ناڈو کے شری پیرمبدور میں انتخابی ریلی کے دوران ایک خاتون خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکہ سے اڑا لیا تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل نے 150 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیااسرائیلی فورسز نے فلسطینیوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ، غزہ کراسنگ اتھارٹی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »