غزہ پر اسرائیلی حملے، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس پیر کو طلب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غزہ پر اسرائیلی حملے، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس پیر کو طلب gaza israel palestine uno international

نیویارک: غزہ پر اسرائیلی حملے کے پیش نظر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلامتی کونسل کی جانب سے غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں کی مذمت بھی کی گئی ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے اسرائیل کی جارحیت پر بحث کے لیے سلامتی کونس کا اجلاس منعقد کرنے کی درخواست جمع کرائی گئی ہے۔ اسرائیلی فورسز نے فلسطین پر دوسرے روز بھی بم برسا دئیے، تازہ ترین کارروائی میں چھ بچوں سمیت 32 افراد شہید، دو روز میں دو سو سے زائد فلسطینی زخمی ہو گئے۔

غزہ میں صیہونی فورسز نے مظلوم فلسطینوں پر بربریت کی انتہا کر دی۔ رات گئے کارروائی میں اسرائیلی طیاروں نے غزہ کے جبالیہ رفیوجی کیمپجھڑپیں جمعہ کے روز اس وقت شروع ہوئیں جب صیہونی فورسز نے اسلامک جہاد کے سینئر کمانڈر کوشہید اور درجنوں گھروں کو میزائل مار کر تباہ کیا۔ جابر اسرائیلی فوج نے ظالمانہ کارروائی کو آپریشن "بریکنگ ڈان" کا نام دیا ہے اور کہا ہے کہ کارروائی ایک ہفتے تک جاری رہ سکتی...

فلسطینی مزاحمتی تنظیم اسلامک جہاد نے صہیونی فورسز کیخلاف جوابی کارروائی کا اعلان کرتے ہوئے اب تک 400 سے زائد راکٹ فائرکیے ہیں تاہم زیادہ تر کو فضا میں ہی تباہ کردیا گیا۔ پاکستان،سعودی عرب اور مصر نے اسرائیل کے مجرمانہ اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے نہتے فلسطینیوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہارکیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نیٹو افواج بھیجو دلو

Maryam raising her hand, wanted to know when the buffet will open.

اجلاس پر اجلاس۔ حاصل وصول صفر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے کی شدید مذمت - ایکسپریس اردواسرائیل کی جانب سے جارحیت کا تازہ ترین سلسلہ بین الاقوامی انسانی حقوق کی مکمل خلاف ورزی ہے، ترجمان دفتر خارجہ R الله تبارک و تعالٰی مُجھ سے، آپ سے اور تمام مُسلمانوں سے راضی ہوجاۓ، آمین Bas muzamat hi kere gi cherryblosam pm USA k yar bnd ker jhota dikhawa
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے غزہ پر اسرائیلی حملے کو غیر قانونی اقدام قرار دے دیاپاکستان نے غزہ پر اسرائیلی حملے کو غیر قانونی اقدام قرار دے دیا ARYNewsUrdu Pakistan پاکستان اور کر بھی کیا سکتا ہے یہاں اپنے لوگوں کی مدد کر نہیں سکتے فلسطین کی کیا کریں گے بس مزمتی بیان ہی دے سکتے ہیں Pakistaniyu or Pakistani huqrano k itni jurat hoti toh khasmire py kabza kr lyte ye toh apni taqat awam py hi aazmaty hain. اس بیان پر اسرائیل کی حکومت میں شدید اضطراب ۔ وزیر دفاع سے استعفی کا مطالبہ۔ اسرائیلی قوم نے دیوار گریہ پر جا کر ٹکر زنی شروع کر دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف غرب اردن میں احتجاجی مظاہرےغزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف غرب اردن میں احتجاجی مظاہرے GazaUnderAttack IsraeliCrimes PalestinianLivesMatter Protest WaqtNews pmofa PalestinePMO IDF IsraelMFA OIC_OCI UN hrw
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

غزہ پر ایک بار پھر اسرائیلی جارحیت مذید15فلسطینی شہید 75 زخمیغزہ پر ایک بار پھر اسرائیلی جارحیت، جیٹ طیاروں کی بمباری سے فلسطینی کمانڈر اور 5 سال کی بچی سمیت مذید 15فلسطینی شہید اور 75 زخمی ہوگئے۔ ہفتہ کو غیرملکی میڈیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں فلسطینی بچوں اور خواتین پر بزدلانہ اسرائیلی بمباری کی دل دہلا دینے والی ویڈیوغزہ میں فلسطینی بچوں اور خواتین پر بزدلانہ اسرائیلی بمباری کی دل دہلا دینے والی ویڈیو ARYNewsUrdu Like & subscribe must يا ارحم الراحمين يارب 🤲😢 We Muslims can proudly say that we have OIC and it is only limited to meetings and cannot take any action against non-Muslims.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ پٹی پر اسرائیلی فوج کا ڈرون حملہ، 2 فلسطینی شہیدعرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی ڈرون نے غزہ شہر میں واقع برج فلسطین نامی عمارت پر میزائل حملہ کیا۔ 😪
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »