غزہ پر اسرائیل کا حملہ: اہم کمانڈر اور بچی سمیت 10 افراد ہلاک - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غزہ پر اسرائیل کا حملہ: اہم کمانڈر اور بچی سمیت 10 افراد ہلاک

اسرائیل کی جانب سے غزہ میں کیے جانے والے حملے کے نتیجے میں ایک عسکریت پسند کمانڈر سمیت 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

یہ کارروائی گذشتہ دنوں غرب اردن میں فلسطینی اسلامک جہاد، پی آئی جے کے ایک سرکردہ رہنما کی گرفتاری سے پیدا ہونے والے تناؤ کے بعد کی گئی ہے۔یہ بھی اطلاعات ہیں کہ پی آئی جے نے `ابتدائی ردعمل میں` اسرائیل پر 100 سے زیادہ راکٹ فائر کیے تاہم زیادہ تر کو اسرائیل کی آئرن ڈوم میزائل ڈیفنس شیلڈ نے روک دیا۔ ان میں غزہ شہر کا بلند ٹاور بھی شامل ہے، حملے سے وہاں ایک بڑے دھماکے کی آواز سنائی دی جس کے نتیجے میں عمارت سے دھواں اٹھنے لگا۔

انھیں جینن کے علاقے میں قید میں رکھا گیا تھا۔ اسرائیلی عربوں اور فلسطینیوں کے حملوں کے نتیجے میں 17 اسرائیلی اور دو یوکرینی ہلاک ہوئے تھے اور دو حملہ آور ضلع جینن سے آئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shamful

یہاں نیٹو اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی بولتی بند ہو جاتی ہیں

We are with palestine

یا اللہ! ہمیں توفیق عطا فرما کہ ہم نہ صرف فلسطینی بلکہ تمام مظلوم مسلمان بھائیوں اور بہنوں کی کوئی مدد کر پائیں۔ آمین

😡😡😡

Felestin k bacha ne h na ye log humen right k name p ek dhabba h h agr isareli k koe nukasan h tb dekhna sb humen right Wale bhonkne lagega

انشاء اللہ ہم ان اسرائیلی دہشت گردوں کے ہاتھوں سے فلسطین کو ضرور آ زاد کروا کر رہے گے۔ الجہاد الجہاد الجہاد

لعنت ہے ظالموں پر یھود ونصاری مشرکین ھندوس پر لعنت لعنت

Like Afghanistan

جب تک امریکہ کی سرپرستی مکمل طور پر حاصل ھے اسرائیل بغیر کسی فکر کے فلسطینیوں کو مارتا رہے گا کیونکہ عرب تقریباً شکست تسلیم کرچکے ہیں اور پاکستان اس وقت نیوٹرل ھے دوسرے لفظوں میں اس مسئلے کا کوئی فی الحال کوئی حل نہیں لیکن ہمیں چاہیے کہ ان کی سلامتی کے لئے دعا کرتے رہیں

Kab khatam Hoga ye Israel 😥😥

اللہ پاک اسرائیل کو تباہ و برباد کرے

Ye Aham commander kitni baar maro gay?

Where is the human rights champion?

حماس دہشتگرد فلسطینی بچوں اور عورتوں کو ڈھال بنا کے دہشتگردی کررہے ہیں جب اسرائیل کی طرف سے جوابی کارروائی کی جاتی ہے تو نام نہاد انسانی حقوق کے علمبردار چیخنے لگتے ہیں فلسطینیوں کو چاہیے کے وہ حماس دہشتگردوں کو اپنے درمیان نہیں رہنے دیں۔ USAUrdu

😢😢

Who and why sell such huge arms to Israeal from their people tax money. Just to kill innocent ransom population.

Lanat hai him sab muslon per hum main aur teesri sinf main koe farq nhe

اب بی بی سی کیوں نہیں انسانی حقوق کی آواز لگاتا؟

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

Kisi k kaan per jun b nai reengay g

💥Russian militants fire at the Zaporozhye nuclear power plant ⚡️ *Ministry of Foreign Affairs of Ukraine on the shelling : 'The possible consequences of getting into an operating reactor are equivalent to the use of an atomic bomb.' Russia is preparing to kill the all world

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ میں پاکستانی نژاد نے گولڈ اور ڈائمنڈ کی تجارت میں بڑا نام بنا لیالندن (مجتبیٰ علی شاہ ) برطانیہ میں گولڈ اور  ڈائمنڈ کی تجارت میں پاکستانی نژاد نے بڑا نام بنا لیا ہے،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چلی میں اچانک 25 میٹر وسیع اور 200 میٹر گہرا گڑھا نمودار - ایکسپریس اردوملک کے شمال میں تانبے کی کان کے قریب ایک غیرمعمولی گڑھا بننے سے خوف و ہراس پھیل گیا آخری زمانے میں دنیا کے مختلف حصوں سے اچانک زمین دھنسنے کی خبریں آئینگی لیکن خیر تحقیق دے پتہ چلے گا کہ کیا یہ اچانک خودبخود ہوا یا کسی کام کی وجہ سے ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آذربائیجان اور آرمینیا میں ایک بار پھر لڑائی چھڑ گئی - BBC News اردودونوں ہی ممالک کی جانب سے متنازع خطے میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ We will sport to Azerbaijan and Azerbaijan's Muslim People.. یہ بات تو کنفرم تھی کہ آرمینیا کی شکست روس کی شکست ہے اور روس بدلے کیلئے دوبارہ لڑائی شروع کرے گا ہی کرے گا اور وہ اس نے کر دی ہے ۔ Azerbaijan will rock again IA
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سری لنکا کا ایک اور کھلاڑی انگلینڈ میں غائب ہو گیاانگلینڈ میں سری لنکا کے کھلاڑیوں کے غائب ہونے کا سلسلہ جاری ہے، برمنگھم میں کامن ویلتھ گیمز کے سری لنکن دستے کا تیسرا رکن غائب ہو گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز ویمنز ٹی 20: آسٹریلیا اور بھارت سیمی فائنل میں داخلOr pakistan women cricket team Pakistan داخل ho gai!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لیگی رہنما نذیر چوہان ایک اور مقدمے میں نامزدجوڈیشل مجسٹریٹ اسحاق جاوید نے ملزم نذیر چوہان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا اس فرعون کو جوتے مارئیں کتا اپنی اصل جگہ ہی اچھا لگتا ہے اس لیے اسے اندر رہنا چاہئے عمران خان کی ماں کا قانون ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »