غزہ جنگ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ، بنگلادیش، عراق سمیت دنیا بھر میں ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

نیویارک (ویب ڈیسک) امریکی جامعات و کالجوں میں غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ دنیا بھر میں پھیلنے لگ گیا۔آئرلینڈ کے ٹرینٹی کالج، بنگلا دیش کی ڈھاکا یونیورسٹی اور عراق کی جامعہ بغداد کے طلبہ بھی غزہ حامی احتجاج کا حصہ بن گئے ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق  کینیڈا میں بھی ٹورنٹو یونیورسٹی میں فلسطین کے حامی مظاہرین کا کیمپ لگا کر احتجاج...

کراچی میں گرمی کی لہر برقرار،درجہ حرارت مزید بڑھنے کا امکاناٹک میں 44 سالہ شخص کانگو وائرس سے جاں بحقنیویارک امریکی جامعات و کالجوں میں غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ دنیا بھر میں پھیلنے لگ گیا۔آئرلینڈ کے ٹرینٹی کالج، بنگلا دیش کی ڈھاکا یونیورسٹی اور عراق کی جامعہ بغداد کے طلبہ بھی غزہ حامی احتجاج کا حصہ بن گئے ہیں۔

جیو نیوز کے مطابق کینیڈا میں بھی ٹورنٹو یونیورسٹی میں فلسطین کے حامی مظاہرین کا کیمپ لگا کر احتجاج جاری ہے اور مشی گن یونیورسٹی میں طلبہ نے گریجویشن تقریب کو بھی فلسطین کے حق میں مظاہرے میں تبدیل کردیا۔ادھر امریکی یونیورسٹیوں میں غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم کے خلاف ہونے والے احتجاج کا سلسلہ برطانیہ کی یونیورسٹیوں تک بھی پہنچ چکا ہے، بینک ہالیڈے ویک اینڈ ہونے کے باوجود لندن کی یونیورسٹی کالج لندن کے مرکزی دروازے پر بھی احتجاجی مظاہرہ کیا...

آپ تب تک رپورٹ کا جائزہ لے لیں اس کیس کو آخر میں سنتے ہیں،چیف جسٹس کا فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس میں اٹارنی جنرل سے مکالمہ دوسری جانب امریکا میں پولیس کی جانب سے طلبہ مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ بھی جاری ہے، ورجینیا یونیورسٹی میں مظاہرین کے کیمپ اکھاڑ دیے گئے جبکہ 25 افراد کو گرفتار کیا گیا اور شکاگو کے آرٹ انسٹیٹیوٹ کے باہر مظاہرے سے بھی درجنوں افراد کو گرفتار گیا۔ واضح رہے کہ امریکا میں 17 اپریل سے جاری مظاہروں میں 2 ہزار 5 سو سے زیادہ طلبہ گرفتار کے جا چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ جنگ: امریکا، کینیڈا، فرانس اور آسٹریلیا سمیت مختلف ملکوں میں طلبہ کا احتجاج جاریامریکا بھر میں فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے قائم احتجاجی کیمپوں کی تعداد 80 تک جا پہنچی ہے اور گرفتار طلبہ کی تعداد 2 ہزار سے متجاوز ہوچکی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

غزہ جنگ: گرمی کی چھٹیوں میں بھی امریکی یونیورسٹیوں کے طلبہ کا احتجاج جاری ...واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکا کی اکثر جامعات میں طلبہ نے موسم گرما کی چھٹیوں میں بھی فلسطینیوں کے حق میں احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ چھٹیوں میں بھی کیمپ خالی نہیں کئے جائیں گے۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق غزہ جنگ کے خلاف امریکی جامعات میں مظاہرے کئی مہینوں تک جاری رہنے کا امکان پیدا ہو گیا ہے کیونکہ طلبہ تنظیموں کا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی جارحیت کے 200 روز مکمل، صیہونی فوج نے غزہ پر 75 ہزار ٹن بارود برسادیافلسطینی میڈیا آفس کے مطابق اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں غزہ میں ہونے والے نقصانات کا تخمینہ کم از کم 30 ارب ڈالر لگایا گیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت کیخلاف پاکستانی قرارداد منظورقرارداد میں غزہ میں ’فوری جنگ بندی‘ اور ’ہنگامی بنیادوں پر انسانی امداد‘ کی فراہمی کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے، قرارداد کے حق میں 28 ممالک نے ووٹ دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج کا دائرہ امریکا کی دیگر یونیورسٹیوں تک پھیل گیایو ایس سی میں پولیس نے طلبا پر لاٹھی چارج کیا، ٹیکساس یونیورسٹی میں بھی ایک صحافی سمیت درجنوں مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے، غزہ کے بے گھر افراد کا طلبہ سے اظہارتشکرفلسطینیوں نے اپنے خیموں پر لکھا کہ امریکی جامعات کا شکریہ، ایک اور جگہ لکھا کہ غزہ کی حمایت کرنے والے طلبا کا شکریہ، آپ کا پیغام پہنچ گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »