غزہ کے خون میں لت پت بچوں کو دیکھ کر آنکھیں نم ہو جاتی ہیں، پیوٹن

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ غزہ میں ہونے والی تباہی کے مناظر صرف پتھر دل رکھنے والے لوگ ہی دیکھ کر خاموش رہ سکتے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ولادیمیر پیوٹن نے حال ہی میں ایک تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے امام مسجد کے سلام کا جواب دیا۔

انہوں نے کہا کہ چنگاری پھینکنا آسان نہیں بلکہ بہت آسان ہے، لیکن جب ہم غزہ کے خون میں لت پت بچوں کو دیکھتے ہیں تو آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں، یہ کسی بھی عام انسان کا فوری ردعمل ہوتا ہے۔ حماس کے ساتھ جنگ میں اسرائیلی کی وحشیانہ بمباری کے نیتجے میں اب تک 9 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے جبکہ زخمیوں کی تعداد بھی ہزاروں میں ہے۔ علاوہ ازیں، غزہ میں خوراک، پانی، دواؤں و دیگر اشیائے ضروریہ کی شدید قلت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ کے خون میں لت پت بچوں کو دیکھ کر آنکھیں نم ہو جاتی ہیں، پیوٹنماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ غزہ میں ہونے والی تباہی کے مناظر صرف پتھر دل رکھنے والے لوگ ہی دیکھ کر خاموش رہ سکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں خون آلود بچوں کی تصاویر دیکھ کر آنسو آ جاتے ہیں، روسی صدرکسی کو غزہ کی صورتحال کا احساس نہیں تو اس کےسینے میں دل نہیں پتھر ہے، ولادیمیر پیوٹن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روسی صدر نے فلسطینیوں کے حق میں بڑا بیان دے دیاماسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن) روسی صدر پیوٹن نے فلسطینیوں کے حق میں بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی تباہی پر صرف پتھر دل لوگ ہی خاموش رہ سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ پر انسانیت سوز حملوں کے خلاف دنیا بھر میں مذمت جاری ہے۔ روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا کہنا تھا کہ غزہ کے خون آلود بچوں کی تصاویر دیکھتے ہیں تو رونگٹنے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب، جمعہ کے خطبات سے متعلق اہم ہدایات جاریمملکت میں جامع مساجد کے خطیبوں کو تحریری طور پر ہدایت دی ہیں کہ وہ تمام لوگوں کو عطیات مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی ترغیب دیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب، جمعہ کے خطبات سے متعلق اہم ہدایات جاریمملکت میں جامع مساجد کے خطیبوں کو تحریری طور پر ہدایت دی ہیں کہ وہ تمام لوگوں کو عطیات مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی ترغیب دیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »