غریب لوگوں کو اوپرلاناہماراوژن ہے،وزیراعظم عمران خان

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غریب لوگوں کو اوپرلاناہماراوژن ہے،وزیراعظم عمران خان Read More : Newsonepk Islamabad ImranKhan

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان ننے کہا ہے کہ غریب لوگوں کو اوپرلاناہماراوژن ہے،پسماندہ علاقوں کی ترقی پرخاص توجہ دےرہےہیں۔

یوایس ایف کاسندھ،بلوچستان میں ہائی اسپیڈ براڈ بینڈ سروسزفراہمی کامعاہدہ ہوا ، وزیراعظم عمران خان نےتقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ براڈبینڈ سروسزکی فراہمی کامعاہد ہ خوش آئندہے،بلوچستان میں بہت غربت ہے،کئی علاقوں کونظراندازکیاگیاْ وزیراعظم کا کہنا تھاکہ 60کی دہائی میں ملک تیزی سےترقی کررہاتھا، دنیامیں ترقی انصاف پرنہیں ہوتی تواثرات کاسامناکرناپڑتاہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ منی لانڈرنگ کاقانون بھی طاقتورلوگوں کونہیں پکڑسکتا، اکستان میں ایلیٹ کلاس کے لیے پالیسیاں بنائی گئیں۔

ایک وقت پاکستان جنوبی کوریااورملائشیاکےلیےرول ماڈل تھا،جنوبی کوریا،ملائیشیاجیسےملک ترقی میں ہم سےآگےنکل گئے،بدقسمتی سےملک میں تعلیم کانظام یکساں نہیں،انصاف،ترقی کےکم مواقع سےمعاشرےپراثرپڑتاہے۔ وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھاکہ نظام تعلیم میں بھی بہتری کی ضرورت ہے،تعلیمی نظام میں تفریق ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے،رابطوں کےفروغ سےترقی کےمواقع پیداہوتےہیں۔سوئی کاعلاقہ گیس کےذخائرکےباوجود پیچھےرہ گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا طاہر اشرفی وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مقررمولانا طاہر اشرفی وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مقرر تفصیلات جانئے : DailyJang عمران خان تیری چوا یس پر لعنت شاہیں کا جہاں آج کرگس کا جہاں ہے ملتی ہوئی مُلّا سے مجاہد کی اذاں ہے TahirAshrafi فقر وفاقہ سے نجات
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغان تنازع حل ہونے کے بعد معاشی ترقی میں حمایت جاری رکھیں گے: وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان افغان تنازع کے حل کے بعد بحالی، معاشی ترقی میں بھی حمایت جاری رکھے گا، افغانستان میں تنازعے کا کوئی فوجی حل نہیں ،
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹرمپ، بائیڈن مباحثے کے بعد پاکستانیوں کو عمران خان کی یاد کیوں آئی؟ - BBC News اردوامریکہ میں تین نومبر کو ہونے والے صدارتی الیکشن کے سلسلے میں امیدواروں کے مابین دستور کے مطابق ہونے والے مباحثوں کا آغاز ہو چکا ہے اور منگل کے روز ریاست اوہائیو میں ہونے والا پہلا صدراتی مباحثہ امریکہ سمیت پوری دنیا میں زیر بحث ہے۔ کیوں آئی؟ جلدی بتائیں ناں ورنہ میری جان نکل جائے گی اور ذمہ داری آپ پر ہوگی ہائے اللہ جلدی بتائیں ناں دونوں ایک جیسے ہیں جھوٹے یو ٹرن لینے والے سوچ سمجھ سے خالی کھوپڑی اٹھائی پھر رہے ہیں اس نے امریکہ کو جہنم نا دیا ہے اس نے پاکستان کو دونوں کو اسرائیل چلا رہا ہے that's nice that's the real basic it's a big honor for PM Khan already just done it before millions of trees that's his dream not only just on this issue there's lot's of similarities between PM Khan & Trump.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ قانون بھی طاقتوروں کو نہیں پکڑ سکتا، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کا منی لانڈرنگ قانون بھی طاقتوروں کو نہیں پکڑ سکتا۔ پاکستان میں ایلیٹ کلاس کے لیے پالیسیاں بنائی گئیں تو پھر؟ گدھا OfficialDGISPR peaceforchange GHQ Pakistan ko tabah karny wala Pakistan ka ye nizam ha jo politicians establishment k nichy lag k 73 saloo se chala rahy hain Asal gaddar ye nizam ha ab establishment nizam badly or islami nizam lay jis k liye Pakistan bana tha Wrna tabahi ha bus
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ قانون بھی طاقتوروں کو نہیں پکڑ سکتا، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کا منی لانڈرنگ قانون بھی طاقتوروں کو نہیں پکڑ سکتا۔ پاکستان میں ایلیٹ کلاس کے لیے پالیسیاں بنائی گئیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

افغان تنازع حل ہونے کے بعد معاشی ترقی میں حمایت جاری رکھیں گے. عمران خانافغان تنازع حل ہونے کے بعد معاشی ترقی میں حمایت جاری رکھیں گے. عمران خان AfghanDispute EconomicDevelopment ImranKhanPTI DrabdullahCE Meeting pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »