غریب کورونا، امیر کورونا

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محمد حنیف کا کالم: غریب کورونا، امیر کورونا

سندھ حکومت نے فیصلہ کیا اور اچھا فیصلہ کیا کہ سوائے سودا سلف کی دکانوں کے سب دھندے بند کیے جائیں تو پہلی دفعہ کیفے کلفٹن پر شٹر پڑے دیکھے اور ساتھ ہی یہ احساس ہوا کہ شہر میں ایک امیر کورونا ہے جو دبئی کے منرل واٹر کی تلاش میں ہے اور شہر میں ایک غریب کورونا ہے جو صبح ملنے والے مفت چائے پراٹھے سے محروم ہوگیا ہے۔سمجھتے ہیں۔ میں کہتا رہا ہوں کہ ہم ڈھیٹ لوگ ہیں۔ الطاف حسین کی سقے شاہی ہو، رینجرز کے پے در پے آپریشن ہوں، ملک کے دوسری آفت زدہ علاقوں سے آنے والے پناہ گزینوں کا سیلاب ہو یا تابڑ توڑ ہونے...

شہر کی آدھی سے زیادہ آبادی دیہاڑی دار ہے۔ روز کنواں کھودتے ہیں، روز پانی پیتے ہیں۔ گھر میں چار پانچ دن سے زیادہ کا راشن نہیں ہوتا۔ جب الطاف حسین کے دبدبے میں پورا کراچی آدھے گھنٹے کے اندر اندر بند ہو جاتا تھا تو 48 گھنٹے کے بعد لوگ ’بھائی گیا بھاڑ میں‘ کہتے ہوئے آہستہ آہستہ اپنے دھندوں کے لیے نکل پڑتے تھے۔

ہر چھوٹے بازار کے کونے پر ایک موچی جو بابوؤں کے جوتے پالش کر کے اور مزدوروں کی چپلیں گانٹھ کر کے حلال رزق بنانے والا، بازار بند تو اس کا روزگار بھی بند۔ سڑک کے کنارے ہتھوڑی، چھینی، ڈرل مشین، پینٹ برش لے کر آجر کا انتظار کرتے مزدور، وہ کھائیں یا کورونا سے بچیں؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سیاست اور سیاستدانوں پر تو بہت بات کرتے ہیں دیکھتے ہیں اس کے بارے میں کون بات کرتا ہے, غریب کا درد ہے یہ صرف اپنی ریٹنگ کی فکر ہے. Mehmal MazharAbbasGEO shazbkhanzdaGEO suhailswarraich jawabdeyh SaleemKhanSafi MalickViews HamidMirPAK asmashirazi _Mansoor_Ali

واہ کیا خوب لکھا ہے

The poor have always cried. Now the well off have joined the chorus too

لوگ مذاق کرنا کب بند کرے گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس سے بچانے میں مددگار سوشل ڈسٹنسنگ کیا ہے؟ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دنیا بھر میں لاک ڈاؤن پر کیسے عمل ہو رہا ہے؟جرمانے، قید اور ملک بدری۔۔۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے حکومتیں کیسے کیسے اقدامات کر رہی ہیں؟ It will be like a disaster in the developing countries It's all just really disappointing earlier but now it's all concerning much more positive effects in all around the world and in almost every single field media is the real big source to just control on all this it's a real worst scenario specially for the whole world in future.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کیا ڈزنی کی فلم میں بھی کورونا وائرس کی پیشگوئی ہوچکی ہے؟ - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کس علاقے میں کتنا ہے؟ ٹریکر متعارف کرا دیا گیااب آپ کہیں جانے سے پہلے وہاں کی صورتحال جان سکتے ہیں۔۔۔ ٹریکر یہاں دیکھیں: AajNews AajUpdates CoronaInPakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا: مردان میں ہلاکت کے بعد لاک ڈاؤن، پاکستان میں متاثرین 310صوبہ خیبر پختونخوا میں حکام کی جانب سے کورونا وائرس سے دو ہلاکتوں کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ سندھ میں نئے مریض سامنے آنے کے بعد پاکستان اور اس کے زیرِ انتظام کشمیر میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 310 تک پہنچ گئی ہے۔ اللہ پاک ہمارے حال پر رحم کرے اور اللہ پاک اپنے فضل و کرم کرے آمین Mohsin DAWAR and fat fellow alive?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: برطانیہ میں ایک دن میں 400 کیسز کا اضافہ، کل تعداد 1,950 - BBC Urduدنیا میں کورونا کے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 82 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ 7154 افراد اس سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ ایران کی وزارتِ صحت کے ترجمان نے بتایا کہ اس وقت ایران میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی کُل تعداد 988 ہوگئی ہے۔ You got the less numbers CoronavirusOutbreak COVID19 *یونہی بے سبب نہ پھرا کرو، کوئی شام گھر بھی رہا کرو* *“یہ نئے مزاج کا شہر ہے، ذرا فاصلے سے ملا کرو”* Covid19 Coronavirus اللہ تعالی تمام انسیانیت کی حفاظت کرے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »