غربِ اردن میں یہودی بستیاں ’غیر قانونی‘ نہیں: امریکہ

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ امریکہ مقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی آبادیوں کو بین الاقوامی قوانین کے خلاف تصور نہیں کرتا ہے۔ امریکہ کا یہ موقف سابق امریکی صدر اوباما کی رائے کے برعکس ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یایو نے اس موقعے پر کہا کہ امریکی پالیسی کی تبدیلی ایک تاریخی غلطی کو درست کرتی ہے اور دیگر ممالک کو بھی ایسی کرنا چاہیے۔غرب اردن اور اس میں بنائی گئی یہودی بستیوں کی حیثیت کا فیصلہ اسرائیلی فلسطینی تنازعہ کی تہہ تک جاتا ہے اور اسے امن عمل میں ایک اہم رکاوٹ مانا جاتا ہے۔

اسرائیل نے 1967 کی جنگ کے دوران غرب اردن، مشرقی یروشلم، غزہ اور شام کی گولان کی پہاڑیوں پر قبضہ کر لیا تھا۔ اس نے مشرقی یروشلم کو تو سنہ 1980 اور گولان کی پہاڑیوں کو سنہ 1981 میں عملاً اپنا حصہ بنا لیا تھا، تاہم اس اقدام کو بین الاقوامی سطح پر قبول نہیں کیا گیا تھا۔فلسطینیوں کا مطالبہ ہے کہ ان تمام بستیوں کی ختم کیا جائے کیونکہ ان کی ایک ایسے خطے پر موجودگی جس پر وہ دعوے دار ہیں مستقبل کی آزاد فلسطینی ریاست کے خواب کو پورا نہیں ہونے دے گی۔1978 میں صدر کارٹر کی انتظامیہ اس نتیجے پر پہنچی تھی کہ...

کئی دہائیوں تک امریکی ان بستیوں کو ’ناجائز‘ کہتا رہا تاہم انھیں غیر قانونی کہنا سے اجتناب کرتا رہا، اور ساتھ ساتھ اسرائیل کو اقوام متحدہ میں مزاحمتی قراردادوں کا نشانہ نہیں بننے دیا۔ تاہم اوباما انتظامیہ نے اپنے آخری دور میں امریکی روایتی موقف کے برعکس 2016 میں اقوام متحدہ کی ایک قرارداد کو ویٹو نہیں کیا جس کے تحت اقوام متحدہ نے اسرائیل کو ان غیر قانونی بستیوں کو ختم کرنے کے لیے کہا تھا۔

تاہم ٹرمپ انتظامیہ کا موقف ہے کہ صدر ٹرمپ نے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا ہے اور وہ صدر ریگن کی رائے سے اتفاق کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین اور امریکہ تجارت کے بارے میں مذاکرات جاری رکھنے پر متفقچین کے نائب وزیراعظم Liu He امریکہ کے تجارتی نمائندے Robert Lighthizer اور وزیرخزانہ Steven Muchin نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نجم سیٹھی کی صاحبزادی میرا سیٹھی نے امریکہ میں شادی کرلینیویارک (ویب ڈیسک) پاکستان کی نامور اداکارہ میرا سیٹھی نے خفیہ طور پر شادی کرکے مداحوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ نے کیوبا کے وزیر داخلہ پر پابندی لگا دیامریکہ نے وینزویلا میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزی کے لئے کیوبا کے وزیر داخلہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی آئی اے اپریل سے امریکہ کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرے گیپی آئی اے اپریل سے امریکہ کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرے گی Pakistan PIA America DirectFlights Official_PIA pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ اور جنوبی کوریا کااس مہینے ہونے والی فوجی مشقیں موخر کرنے کااعلانامریکہ اور جنوبی کوریا کااس مہینے ہونے والی فوجی مشقیں موخر کرنے کااعلان America SouthKorea MilitaryExercises Postponed StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ نے کیوبا کے وزیرداخلہ پر پابندی لگادیامریکہ نے کیوبا کے وزیرداخلہ پر پابندی لگادی America Sanctions Cuba InteriorMinister StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »