غداری کے مقدمے میں شوکت ترین کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اشتہاری قرار دینے کے بعد ایف آئی اے شوکت ترین کی گرفتاری کے لیے اقدامات کرے گی: ذرائع ایف آئی اے

اشتہاری قرار دینے کے بعد ایف آئی اے گرفتاری کے لیے اقدامات کرے گی: ذرائع ایف آئی اے۔ فوٹو فائلایف آئی اے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اشتہاری قرار دینے کے بعد ایف آئی اے شوکت ترین کی گرفتاری کے لیے اقدامات کرے گی۔آڈیو لیک معاملہ: حکومت نے ایف آئی اے کو شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت دے دی

یاد رہے کہ سابق وزیر خزانہ اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت ترین کی لیک آڈیو پر ان کے خلاف مقدمہ درج ہے۔ چند روز قبل وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے ایک بیان میں کہا تھا کہ ایف آئی اے نے حکومت سے شوکت ترین کی گرفتاری اجازت مانگی تھی جو انہیں دے دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Adalat bhi pata nahin kis chij ka vate kar rahi Hai satiyari Karar De aur Interpol se Rohtak Karke is kutte ko Wapas Laya Jaaye

Yah vah begairat Hai jinhone Mulk ka Beda gark kiya hai aur bahar nikal Gaya Hai ine bagair To ko Ab pakdane Ke Liye Adalat Jana pad raha hai

Finally!

لٹکاو اس حرام خور کو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آڈیو لیک کیس؛ شوکت ترین کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع - ایکسپریس اردوملزم شوکت ترین کی گرفتاری کے لئے انٹرپول سے بھی مدد لی جائے گی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شوکت ترین کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروعشوکت ترین کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع arynewsurdu نواز سانپ اشتہاری ساقا کنجر اشتہاری شوباز کا بچہ اشتہاری کسی ایک کو واپس لائے ؟؟ الٹا چوروں کو حکومت میں بٹھا دیا پھر تو ایک اور اشتہاری نواز شریف کو بھی انٹرپول کے ذریعے گرفتار کر کے پاکستان لانا چاہیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عدالت صدر کو انتخابات کی تاریخ دینے کا حکم دے: درخواست دائرلاہور ہائی کورٹ میں الیکشن کی تاریخ کے لیے صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف کو ہدایت دینے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب پولیس کو مطلوب ملزمان انٹرپول کی مدد سے دبئی سے گرفتار - ایکسپریس اردوپولیس کی ٹیم قتل کے اشتہاری ملزمان کو دبئی پاکستان لے کر پہنچ گئی، ملزمان ارتکاب جرم کے بعد بیرون ملک فرار ہوگئے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ نے پیش ہوئے بغیر عمران خان کو ضمانت دینے سے انکارلاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو عدالت میں پیش ہوئے بغیر ضمانت دینے سے انکار کر دیا۔عمران خان کی میڈیکل گراؤنڈ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زلمی کے آفیشل اکاؤنٹ سے عامر کی ٹرولنگ، بابر کو 'ٹیل اینڈر' بنادیاپشاور زلمی نے اسکور کارڈ کی تصویر شیئر کی جس میں بابر کو ٹیل اینڈر میں شامل کر کے محمد عامر کو بغیر نام لیے ٹرول کیا گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »