عینک لگا کر کھیلنے والے کرکٹرز

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا میگزین) کرکٹ کی تاریخ اٹھا کر دیکھیں تو ایسے کرکٹرز بھی ملتے ہیں جو ایک آنکھ سے محروم تھے لیکن ایسے کرکٹرز بھی تھے جن کی نظر کمزور تھی اور وہ ایک عینک لگا کر کھیلتے تھے۔

انہوں نے نظر کی کمزوری کو اپنے کھیل پر حاوی نہیں ہونے دیا اور بہترین کھیل پیش کیا۔ بعض کرکٹرز نے شروع میں عینک کا استعمال شروع کیا۔

انہیں "MJK" کے نام سے پکارا جاتا تھا۔ کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے والے سمتھ کو بہترین کاؤنٹی بیسٹمین قرار دیتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ بڑے صاف گو اور بے غرض کپتان تھے۔ ان کی قائدانہ صلاحیتوں کے سبھی معترف تھے۔ مڈل آرڈرڈ بلے باز ڈیوڈ سیٹل نے اپنے آٹھ ٹیسٹ میچز میں اس دور کے برق رفتار باؤلرز کا مقابلہ کیا جن میں ڈینس للی، جیف تھامسن‘ اینڈی رابرٹس‘ مائیکل ہولڈنگ‘ وائن ڈینئل اور وینبرن ہولڈر شامل ہیں۔ 1979 میں انہیں ڈربی شائر کاؤنٹی کا کپتان بنا دیا گیا لیکن چھ ہفتوں کے بعد انہوں نے استعفیٰ دے دیا۔

ایک ٹیسٹ میچ میں جاوید میاں داد بلے بازی کے دوران بار بار ان سے پوچھتے تھے ’’بول تیرا روم نمبر کیا ہے‘‘ دلیپ دوشی کو سمجھ نہ آئی کہ آخر اس کا مطلب کیا ہے؟۔ بعد میں پتہ چلا کہ جاوید میاں داد یہ جاننا چاہتے تھے کہ دلیپ دوشتی کے ہوٹل کا کمرہ نمبر کیا ہے تاکہ وہ شاٹ مار کر گیند وہاں پہنچا سکیں۔ ویٹوری کے پاس ایک اور ریکارڈ ہے۔ آٹھویں نمبر پر بلے بازی کرنے والے وہ واحد بلے باز ہیں جنہوں نے سب سے زیادہ سنچریاں بنائیں۔ ویٹوری نے 4000ٹیسٹ رنز بنائے۔بھارت کے جارحانہ انداز میں کھیلنے والے بلے باز وریندر سہواگ کبھی کبھی عینک کا استعمال کرتے تھے۔ انہوں نے 1999ء میں انٹر نیشل کرکٹ کھیلنا شروع کی اور دنیا بھر کے بائولرز کیلئے دہشت کی علامت بن گئے۔

وہ واحد ایشیائی کرکٹر تھے جنہوں نے سنچریوں کی سنچریاں مکمل کی۔ وہ گلوسٹر شائر کی طرف سے کائونٹی کرکٹ کھیلتے تھے اور وہاں انہیں ایک لیجنڈ کی حیثیت حاصل تھی۔ وہ آئی سی سی کے صدر بھی رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لیجنڈ امام الحق کدھر ہے۔۔۔۔

Where is Imam

Clive Loyd And Sir Zaheer Abbas The Two Living Legend ❤

My favorite is vatori

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بڑے اسلامی ملک میں ڈیٹنگ ایپلی کیشنز کے ذریعے ہم جنس پرستوں کو ڈھونڈ کر پکڑا جانے لگاقاہرہ(مانیٹرنگ میں مصر میں پولیس نے ڈیٹنگ ایپلی کیشنز کی مدد سے ہم جنس پرستوں کو ڈھونڈنا اور گرفتار کرنا شروع کر دیا۔ دی انڈیپنڈنٹ کے مطابق مصر میں ہم جنس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

معروف کرکٹر کار حادثے میں شدیدزخمی ہو کر کوما میں چلے گئےکابل(ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان کرکٹ ٹیم کے معروف کھلاڑی نجیب تراکئی خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں زخمی ہوگئے۔ افغانستان کرکٹ ٹیم کے معروف کھلاڑی 29
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر، 3 شہداء کی میتیں قبر سے نکال کر اہلِ خانہ کے حوالےمقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی جانب سے جعلی مقابلے میں شہید کیے جانے والے بے قصور 3 کشمیری نوجوانوں کی میتیں قبر سے نکال کر اہلِ خانہ کے حوالے کر دی گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مائیک پومپیو نے دورۂ ایشیاء مختصر کر دیاامریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے اپنا براعظم ایشیاء کا دورہ مختصر کر دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے کرپشن کے بتوں کو پاش پاش کر دیا: وزیر اعلیٰ پنجابوزیر اعظم نے کرپشن کے بتوں کو پاش پاش کر دیا: وزیر اعلیٰ پنجاب CMPunjab UsmanAKBuzdar Pakistan Find True Destination Under PMImranKhan Leadership ImranKhanPTI pid_gov Pakistan UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI pid_gov مزاق نہ کر یار بذدار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مکی آرتھر فارغ بیٹھ کر اکتا گئے - ایکسپریس اردوانگلینڈ اور دیگر ممالک میں براہ راست کرکٹ دیکھ کر میری فرسٹریشن میں اضافہ ہورہا ہے، نے کہاکہ Yar esko pakistan ka coch hona chaye چھولیاں دی ریڑی لگا لیں ٹائم پاس بھی ہو جائے گا اور انکم بھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »