عید پارٹی میں سابق گرل فرینڈ کی سلمان کے چہرے پر پنچ مارنے کی ویڈیو وائرل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سلمان کی بہن ارپیتا کی جانب سے ایک عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں سلمان خان اور سنگینا بجلانی سمیت دیگر نامور شخصیات بھی شریک ہوئیں۔

بالی وڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی سابق گرل فرینڈ اور اداکارہ سنگینا بجلانی کی جانب سے ایک عید ملن پارٹی میں ان کے چہرے پر مذاق میں پنچ مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کی بہن ارپیتا اور بہنوبی ایوش شرما کی جانب سے ممبئی میں ایک عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں سلمان خان اور سنگینا بجلانی سمیت دیگر نامور شخصیات بھی شریک ہوئیں۔ایسی ہی ایک چند سیکنڈ کی ویڈیو سلمان خان اور سنگیتا بجلانی کی بھی ہے جس میں دونوں کو خوشگوار موڈ میں ایک ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک صحافی سلمان خان کو بتاتا ہے کہ سنگینا بجلانی بھی آپ کے پیچھے آ رہی ہیں، سلمان خان سابق گرل فرینڈ کی طرف چہرہ کر کے کچھ کہنے ہی والے ہوتے ہیں کہ اسی دوران سنگیتا بجلانی ان کے چہرے پر مذاق میں پنچ مارتی ہیں اور اس موقع پر سلمان خان کو بھی مسکراتے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چوہدری تنویر کی چوہدری نثار سے (ن) لیگ میں واپسی کی درخواستمسلم لیگ (ن) لیگ کے رہنما چوہدری تنویر نے سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے پارٹی میں واپسی کی درخواست کردی۔سابق وفاقی وزیر چوہدری نثارنے مسلم لیگ (ن) کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مکان کی چھت گرنے کے دو مختلف واقعات میں 3 بچے جاں بحقلاہور: (دنیا نیوز) عید کی خوشیاں مستقل غم میں تبدیل ہوگئیں، گوجرانوالہ اور ملتان میں مکان کی چھت گرنے کے واقعات میں 3 بچے جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نماز عید کا طریقہ اور احکاملاہور: (مولانا رضوان اللہ پشاوری) عید الفطر تو رمضان المبارک کی عبادات کی انجام دہی کیلئے توفیق الٰہی کے عطا ہونے پر اظہار تشکر و مسرت کے طور پر منائی جاتی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عید کے روز سابق صدر آصف زرداری کی اپنے والدین کی قبروں پر حاضریعید کے روز سابق صدر آصف زرداری کی اپنے والدین کی قبروں پر حاضری PPP PDM PMLN PTI Punjab Sindh Karachi Pakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عیدالفطر آج مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے - ایکسپریس اردوعیدالفطر آج مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے - ExpressNews EidUlFitr Eid EidMubarak EidAlFitr2023 Pray Namaz Islam Muslim Ramazan Pakistan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عید پر پی آئی اے کے کرایوں میں واضح کمیوفاقی وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق کی ہدایت پر عید پر پی آئی اے کے کرایوں میں واضح کمی کردی گئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »