عید الاضحی پر آلودہ ماحول کے باعث وبائی امراض پھیلنے کا خدشہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عید الاضحی پر آلودہ ماحول کے باعث وبائی امراض پھیلنے کا خدشہ EidulAzha Wastage Diseases Spread pid_gov MoIB_Official

ہے۔ملک بھر میں مون مون سون کی بارشوں کے بعد اربن فلڈ سے گندگی کے ڈھیر بھی شہروں میں موجود ہیں اس لیے بڑی عید پر قربانی کے بعد شہر میں نئی صورت حال کا سامنا ہوگا اور اگر صفائی ستھرائی کے مناسب انتظامات نہ کیے گئے تو شہر وں میں وبائی امراض پھوٹنے کا خدشہ ہے۔ماہرین طب کے مطابق گیسٹروں، ملیریا، اسہال،کھانسی اور نزلہ زکام سمیت پیٹ کی دیگر بیماریوں سے بچنا ضروری ہے اس لیے صفائی

ستھرائی کا خاص خیال رکھنا، پانی کو ابال کر پینے اور کھانا پکاتے وقت بر تن، سبزی، گوشت کو اچھی طرح صاف کرنا بھی ضروری ہے ۔ڈاکٹروں کے مطابق قربانی کرتے وقت اور عید کے موقع پر ماسک لگانا اور سماجی فاصلہ رکھنا بھی ناگزیز ہے تاکہ آپ خود اور دوسرے کو محفوظ رکھ سکیں۔ماہرین طب کا کہنا ہے کہ بزرگ افراد، خواتین اور بچے غیر معیاری مشروبات اور کھانوں سے پرہیز کریں تاکہ بیماریوں سے دور رہ سکیں.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'ارطغرل غازی' کے سپاہی 'ترگت' عید پر پاکستانیوں کے مہمان بنیں گے - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عید الاضحی پر جانوروں کی آلائشیں اکٹھی اور انکی تلفی کیلئے جامع پلان تشکیلفیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) فیصل آبادویسٹ مینجمنٹ کمپنی (ایف ڈبلیوایم سی) نے تمام افسران سمیت 4ہزار سینٹری ورکرز کی چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں، عید الاضحی پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان، طالبان کا عید الاضحی کے موقع پرتین روزہ جنگ بندی کا اعلانافغانستان، طالبان کا عید الاضحی کے موقع پرتین روزہ جنگ بندی کا اعلان Afganistan EidulAzha
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عید پر بلدیاتی اداروں کے افسران و ملازمین کی چھٹیاں منسوخوزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ عید پر عوام کے لیے متعلقہ اداروں نے مربوط اقدامات کیے ہیں، تمام بلدیاتی انتظامیہ کے افسران فیلڈ میں موجود رہیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صفائی و ستھرائی کے ادارے نے عید پر صفائی پلان تیار کرلیاصفائی کے حوالے سے شہر کو 4 زونز میں تقسیم کیا گیا ہے، ڈبلیو ایس ایس پی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہورہائیکورٹوزیراعظم کے مشیران کی تقرریوں کیخلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات برقرارنوٹیفکیشن لف کرنے کاحکملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے وزیراعظم کے مشیران کی تقرریوں کیخلاف درخواست پررجسٹرارآفس کے اعتراضات برقراررکھتے ہوئے درخواست گزار کو تعیناتیوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »