عید کا چاند کب نظر آئے گا؟ ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کر دی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

لاہور: پاکستان میں 2 مئی کو شوال کا چاند نظر آنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، پیشگوئی درست ثابت ہونے کی صورت میں ملک بھر میں عید الفطر 3 مئی بروز منگل کو منائی جائے گی۔

ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کی ہے کہ 2 مئی کو شوال کا چاند نظر آجائے گا۔ جس کے پیش نظر عید الفطر 3 مئی بروز منگل کو ہوگی۔ ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ 30 اپریل اور یکم مئی کی شب رات ایک بجکر 28 منٹ پر شوال کے چاند کی پیدائش کا امکان ہے۔ملک کے مختلف حصوں میں غروب آفتاب اور چاند دیکھنے کا دورانیہ کم سے کم 40 منٹ اور زیادہ سے زیادہ 89 منٹ ہوگا۔اگر مطلع ابر آلود نہ ہوا تو پیر کی شام شوال کا چاند ملک کے مختلف حصوں میں واضح اور دیر تک دیکھا جاسکے گا۔دوسری جانب وفاقی حکومت نے عید الفطر کے موقع پر ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان کیا ہے ۔عیدالفطر پر 2 مئی بروز پیر سے 5 مئی تک 4 چھٹیاں دی گئیں...

خیال رہے کہ وزیراعظم کو 3 چھٹیوں کی سمری ارسال کی گئی تھی تاہم وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے 4 چھٹیاں دے دی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید الفطرکا چاند نظر آنے سے متعلق ماہرین فلکیات کی پیشگوئیشوال کے چاند کی پیدائش کا امکان 30 اپریل اور یکم مئی کی شب رات ایک بجکر 28 منٹ پر ہے یا اللہ پاکستان کے ججوں کے ساتھ روزِ محشر ایسا ہی انصاف کرنا جیسا یہ پاکستان کے عوام کے ساتھ کر رہے ہیں ۔Ameen 🤲🤲
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

معاشی بحران کا شکار سری لنکا کا ’گولڈن ویزا‘ فروخت کرنے کا اعلانمعاشی طور پر بحران کا شکار اور ڈالر میسر نہ ہونے کی وجہ سے کھانے اور ایندھن کی قیمت ادا کرنے سے محروم سری لنکا نے اعلان کیا ہے کہ وہ غیر ملکی کرنسی کو اپنی طرف
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کنگنا رناوت کا بچپن میں جنسی ہراسانی کا نشانہ بننے کا انکشافبالی ووڈ کوئن کنگنا رناوت نے بچپن میں ایک لڑکے کے ہاتھوں جنسی ہراسانی کا نشانہ بننے کا انکشاف کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: KanganaRanaut DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عبدالرزاق کا ہیئر اسٹائل سب کی توجہ کا مرکز، شاہد آفریدی کا دلچسپ تبصرہانضمام الحق اور وقار ہونس سمیت سابق کپتان شاہد آفریدی بھی متاثر ہوئے اور عبدالرزاق کی کٹنگ کی تعریف کی مزید تصاویر دیکھیں:GeoNews ShahidAfridi AbdulRazzaq
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی حکومت کا حج آپریشن کا آغاز یکم ذی القعد سے کرنے کا اعلانسعودی حکومت نے حج آپریشن کا آغاز یکم ذی القعد سے کرنے کا اعلان کر تے ہوئے تمام ممالک بشمول پاکستان کو آگاہ کردیا ہے کہ وہ حج فلائٹس یکم ذی القعد سے شروع کرسکتے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روزے داروں کا ایک اور امتحان، محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئیکراچی : محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں رواں ہفتے موسم شدید گرم رہنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا گرم ہوائیں شہر پراثر انداز رہ سکتی ہیں۔ Imported_Hakoomat_Namanzoor
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »