عید پر شدید گرمی سے تنگ منچلوں نے نہر کا رخ کر لیا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عید پر شدید گرمی سے تنگ منچلوں نے نہر کا رخ کر لیا مکمل تفصیل جانیے:

لاہور: عید پر گرمی کو دور بھگانے کے لیے منچلوں نے نہر کا رخ کر لیا، دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود بچہ پارٹی نے ٹھنڈی نہر میں خوب ڈبکیاں لگائیں۔

موسم کا پارہ چڑھنے لگا تو گرمی سے تنگ شہری نہر پر پہنچ گئے، آو دیکھا نہ تاو ٹھنڈے پانی میں چھلانگیں لگائیں اور بدن کو تراوٹ پہنچائی۔ کسی نے ڈبکیاں لگائیں تو کوئی تربوز نہر کے پانی میں ٹھنڈا کرنے لگا جسے سب مل کر کھائیں گے اور عید کا لطف یوں دوبالا کریں گے۔ واضح رہے کہ نہر پر نہانے کے خلاف انتظامیہ نے دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کر رکھی ہے جس پر گزشتہ ادوار میں عملدرآمد کروایا جاتا رہا تاہم ان دنوں حکومت عملدرآمد میں ناکام نظر آتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے مختلف علاقے عید کے دوسرے روز شدید گرمی کی لپیٹ میں - ایکسپریس اردووادی کوئٹہ اور بلوچستان کےبیشترعلاقوں میں مطلع صاف اور موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات Pata nahi har baar eid pe hi q garmi ho jati hai? 😓
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف علاقے عید کے دوسرے روز شدید گرمی کی لپیٹ میںاسلام آباد(ویب ڈیسک) عید کے دوسرے روزصوبہ سندھ، پنجاب اور بلوچستان سمیت ملک بھر میں شدید گرمی کا سلسلہ جاری ہے جب کہ سندھ میں پارہ 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے 46 in my Town
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عید کے ایام میں ملکی وسطی اور میدانی علاقوں میں گرمی عروج پر رہنے کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) عید کے ایام میں ملک کے وسطی اور میدانی علاقوں میں گرمی عروج پر رہنے کا امکان ہے، جبکہ اسلام آباد ،بالائی پنجاب ،خیبرپختونخوا میں بادل برس سکتے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عید کب ہوگی؟وفاقی وزیر سائنس نے واضح اعلان کردیا،رویت ہلال کمیٹی پر شدید تنقیداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فوادنے ایک بارپھر رویت ہلال کمیٹی کو تنقید کا نشانہ بنادیا۔ کہتے ہیں مذہب علم اور 🌺🌺🌺 دوستو fawadchaudhry کی اطلاع کےلیےچاند سارا سال خلاء میں موجودرہتاہےگرمیوں کی چھٹی پربھی نہیں جاتا'توپیدائش کاسوال کہاں سےآگیا؟ بات ہےنظر آنےکی دکھائی دینےکی رویت کی اگرمطلع ابرآلودہو توچاندکوڈھونڈانہیں جاتا بلکہ30 روزےمکمل کیےجاتےہیں قوم نااہل وزیرکومستردکرتی ہے 🇵🇰 حضور اکرم صلی الله عليه وسلم کا فرمان ھے: چاند دیکھ کر روزہ رکھو اور چاند دیکھ کر عید کرو اور اگر مطلع ابرآلود ہو یعنی موسم صاف نہ ہو تو 30 کی گنتی پوری کرو [صحیح مسلم] فواد چودھری بلاجواز پھرتیاں دکھا رھے ہیں۔ سورج تو غروب ہونے دیتے، دوپہر 12 بجے عید کا اعلان کر دیا ھے Ab yai log hmyn deen sikhayn gy ? ulamaa jo faisla kryn gy woe qabil a mnzoor hai bs koi aera ghera mu utha k ajay kuj b suna dy aur hm qubool kr lyn deen islam mzak nh hai
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عوام عید سادگی سے منائیں،شوبز ستاروں کا عید پر پیغامعوام عید سادگی سے منائیں،شوبز ستاروں کا عید پر پیغام ARYNewsUrdu begeer macup k samny a gagen to kya ho ga Acha kud wayati karenge awam akele me mane عوام سادگی سے عید منائیں ۔اور یہ خود عید شوز میں ناچتے رہیں ۔ What a hypocrisy 🙄
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میٹھی عید کے میٹھے پکوان: پیناکولاڈا پیشن میٹھا بھی، گرمی کا توڑ بھی - BBC News اردوآپ نے پیناکولاڈا مشروب تو پیا ہو گا پر کیا آپ جانتے ہیں کہ پیناکولاڈا پیشن نامی ایک میٹھا بھی بنایا جاتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »