عید الفطر بروز پیر کو گی بڑی خبر آگئی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

08:15 PM, 30 Apr, 2022, متفرق خبریں, بین الاقوامی, لیبیا میں عید الفطر پیر کو ہوگی ،خلیجی ممالک میںاس وقت چاند دیکھنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق

لیبیا میں عید الفطر پیر کو ہوگی ،خلیجی ممالک میںاس وقت چاند دیکھنے کا سلسلہ جاری ہے ۔

تفصیلات کے مطابق لیبا میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا ،خبر ایجنسی کے مطابق لیبا میں چاند نظر نہ آنے کے بعد عید الفطر اب بروز پیر کو گی ۔ دوسری جانب دیگر خلیجی ممالک میں بھی چاند دیکھنے کا سلسلہ جاری ہے ،آسٹریلیا میں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا ،آسٹریلیا اسلامی کمیٹی کے مطابق آسٹریلیا میں عید بروز پیر کو ہی ہو گی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر سپریم کورٹ کے فیصلے نہ آتے تو عمران 1973 کے آئین کو ردی ٹوکری میں ڈال کر اپنی مرضی کے فیصلے کرتے۔اور ملک کا نام و نشان مٹ جاتا

کوئی لنک نا کھولو لیبیا کی بات ہو رہی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں عید الفطر پیر ہو گی یا منگل کو؟چاند کی رویت سے متعلق حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی مزید پڑھیں: EID Pakistan EID2022 GeoNews اَللّٰھُمَ صَلِ عَلَی سَیِّدِنَا وَمُولَانَا مُحَمَدٍوَّعَلَی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلْمْ❤ شہراعتکاف رانے باندر کولوں کروالو ۔۔۔۔ یہ فیصلہ آج ہی لاہور ہائی کورٹ سے کروا لینا چاہیے۔ پتہ نہیں چاند نکلے یا نہ نکلے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عید پیر کو ہو گی یا منگل کو ؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا11:19 PM, 29 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلا م آباد: عید الفطر پیر کو ہوگی یا پھر منگل کو ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی ہے ۔  محکمہ موسمیات کا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا عید الفطر کے موقع پر 4 دن کی چھٹیوں کا اعلانسندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالفطر پر 2 مئی سے 5 مئی تک چھٹیاں ہوں گی حجازِ_مقدس_کی_بے_حرمتی_نامنظور ڈیم_فنڈ_چور_اور_توشہ_خانہ_چور_ایک_سات گوگی_بچاؤ_تحریک طارق_جمیل_بکاو_مولوی نبوت_سے_غداری_نامنظور پرویزالہی_ڈاکو_آئین_کا_غدار پڑوسی_ملک_کے_آلہ_کار ملعون_نیازی 🇵🇰MAKE PAKISTAN GREAT AGAIN!🇵🇰 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ سرکار نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیاسندھ سرکار نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ،دو مئی سے پانچ مئی تک عام تعطیل ہوگی ،محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن و کو آرڈی نیشن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا neelumusaf24
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عید الفطر پر ہلکی بارش ۔محکمہ موسمیات نے نوید سنا دیمحکمہ موسمیات نے عید الفطر کے دنوں میں ملک بھر میں تیز ہواؤں اور گرچ چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب: عید الفطر کے موقع پر اضافی پروازیں چلانے کا اعلانسعودی عرب کی ایئر لائن السعودیہ نے عید الفطر کے دوران فضائی سفر کی سہولیات میں اضافے کے لیے اہم اقدام کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »