عید اور کڑاہی گوشت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عید اور کڑاہی گوشت ويڈيو لنک: DailyJang

پشاور کی نمک منڈی سے شروع ہونے والا ذائقے کا سفر ملکی سرحدوں سے باہر بھی یکساں مقبول ہے۔ڈیرہ اسماعیل خان میں لوگ تکہ بوٹی، پٹے تکے، لڑمون، خڑہ غوشہ، دم پخت اور کڑاہی گوشت کیلئے خصوصی طور دیسی مصالحوں کو ترجیح دیتے ہیں۔

یہ پکوان اب ریسٹورنٹس تک محدود نہیں بلکہ سوشل میڈیا پر ریسپیز بھی دستیاب ہیں۔ پیسے بچائیں، دمدار مصالحوں کیساتھ اس بار گھر پہ آزمائیں، مزہ نہ آئے تو دوبارہ آزمائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یاک کے گوشت کا ہریسہ اور سُپراہنزہ کا مشہور پکوان سُپرا اور ہریسہ جو نہ صرف غذائیت سے بھرپور ہے بلکہ اس کو بنانے کا طریقہ بھی بہت آسان ہے۔ لیکن اسے پاکستانیوں سے زیادہ غیر ملکی سیاح کیوں پسند کرتے ہیں؟ Video link
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کشمیر: بے یقینی، خوف اور دہشت کے ماحول میں عیدانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے نے عیدالاضحیٰ کی تیاریوں کو بھی متاثر کیا ہے اور اس مرتبہ بظاہر بہت کم کشمیریوں نے قربانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ Kashmir 14AugustKashmirSolidarity AllPrayersForKashmir SaveKashmirFromModi SaveKashmirSOS KashmirBleeds IndiaUsingClusterBombs PrayersforMuslimUmmah UniteMuslimUmmah WakeUpUN_KashmirBleeding UNandOICsaveKashmiri OIC_OCI UN UNHumanRights UNWomenWatch UN_Women شکریہ بی بی سی آپکے نمائندے وہاں تک نا پہنچتے تو شاید کشمیر سے متعلق کوئی خبر ہم تک نا پہنچتی ⚔🇵🇰⚔ Kashmir ko hum Pakistani apne jan sy ziada chahty hai Kashmir ko Pakistan ka hisaa bna kr dikhaen gy InshaAllah
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عید الاضحیٰ کے موقع پرصدرِپاکستان اور وزیراعظم کا قوم کے نام خصوصی پیغامعید الاضحیٰ کے موقع پرصدرِپاکستان اور وزیراعظم کا قوم کے نام خصوصی پیغام ArifAlvi ImranKhanPTI EidAdhaMubarak EidWithKashmiris
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: عوام نماز عید اور سنت ابراہیمی کی ادائیگی سے بھی محروم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صدرمملکت اور وزیر اعظم کی عید سادگی سے منانے کی ہدایتصدرمملکت اور وزیر اعظم کی عید سادگی سے منانے کی ہدایت تفصیلات جانئے: DailyJang اور کشمیر کے بارے دعا کی Is say kya Kashmir azad ho jaye ga?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور انڈیا سمیت دنیا بھر میں عید الاضحٰی کی تصاویرپاکستان اور انڈیا میں پیر کو عید الاضحٰی منائی جا رہی ہے جبکہ کئی ملکوں میں عید الاضحٰی اتوار کو بھی منائی گئی۔ اللّٰہ کے پیارے بندے اور عاشق حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی دعا اور عیدقربان کا مطلب Is it Eid in Kashmir?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »