عید الفطر کا چاند 29 رمضان کو نظر آنے کے واضح امکانات ہیں لیکن اس وقت اس کی عمر کتنی ہو گی اور کتنی دیر تک دیکھا جا سکے گا ؟ اعلان ہو گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )محکمہ موسمیا ت نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ شوال کا چاند 29

تحریک انصاف کا وہ وزیر جس نے ملازم کے نام پر 46 کروڑ روپے کی جائیدادیں خرید رکھی تھیں

تفصیلات کے مطابق میٹر لوجیکل ڈپارٹمنٹ نے کہاہے کہ شوال کے چاند کی پیدائش تین جون یعنی 28 رمضان کو دوپہر 3 بج کر 2 منٹ پر ہو جائے گی اور 28 رمضان کو غروب آفتاب کے وقت اس کی عمر 4 گھنٹے اور 16 منٹ ہو گی تاہم 29 رمضان کو اس کی عمر 28 گھنٹے اور 16 منٹ پر پہنچ چکی ہو گی جس کے باعث اس کے نظر آنے کے امکانات مضبوط ہیں جو کہ کم از کم ایک گھنٹے تک دیکھا جا سکے گا ۔

یاد رہے کہ آج فواد چوہدری کی جانب سے آج اعلان کیا گیا تھا کہ قمری کیلنڈر تیار کرلیا گیا ہے جو کہ اسلامی نظریاتی کونسل کو بھجوا دیا گیاہے ، ان کا کہناتھا کہ شوال کا چاند چار جون کو نظر آنے کے واضح امکانا ت ہیں جس کے مطابق عید الفطر پانچ جون کو منائی جائے گی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسجد حرام، حرم مکی اور اس کے مضافات میں باران رحمت سے موسم خوشگوار ہو گیاریاض (این این آئی)مسجد حرام ، حرم مکی اور اس کے مضافات میں باران رحمت نے زائرین بیت اللہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’پینٹاگون طالبان کے اخراجات ادا کرنا چاہتی تھا‘امریکی عہدے دار کے مطابق اس درخواست کو اس لیے مسترد کر دیا گیا کیونکہ اس سے دہشت گردوں کے لیے غیر قانونی مواد کی حمایت کا تاثر ملے گا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’گراٹو جلیبی کے بغیر سحر و افطار میں دسترخوان ادھورا‘رمضان میں افطاری کا دسترخوان میٹھے کے بنا ادھورا ہے اور اگر میٹھے میں راولپنڈی کی مشہور گراٹو جلیبی ہو تو کیا ہی کہنے۔ Delicious
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہواوے کے فونز سے گوگل کی بعض سروسز معطلامریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے گوگل ہواوے کے نئے ڈیزائن والے سمارٹ فونز سے اپنی بعض ایپس ہٹا لے گا۔ Gabhrana nhi.... Acha g dfm is gal ty tuhadi is bbc news da kal hi nya Huawai P30 li hy...kew na thora sa Gabhra lon
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’اس میں امام الحق کا تو کوئی قصور نہیں‘امام الحق کی بدقسمتی صرف اتنی سی ہے کہ جب عین میرٹ پر ان کا نام قومی ٹیم کے لیے پہلی بار منتخب کیا گیا تو اعلان کرنے والا کوئی اور نہیں ان کا سگا چچا تھا۔ سمیع چوہدری کا کالم
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

صحافتی اداروں کیلئے مشکل ملک - Pakistan - Dawn Newsha ha ha ha look who is talking :) Abay ja.. jhootaa As if this report has any importance. Huh
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

رمضان المبارک میں بھارتی مظالم، 2 ہفتوں میں 12 کشمیری نوجوان شہیدرمضان المبارک میں بھارتی مظالم میں‌ تیزی، 2 ہفتوں میں 12 کشمیری نوجوان شہید مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu KashmirCries KashmirBleeds
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: یہ لڑکا ہے یا کوئی چھلاوا؟زرا غور سے اس لڑکے کو دیکھیں۔ زمین ہو یا مٹی۔ گھاس ہو یا تاروں کا جال۔ لڑکے کے جسم میں اس قدر لچک کے کوئی بھی کرتب کرتے ہوئے ربڑ کی طرح ہلتا ہے۔ یقین نہ آئے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کائرہ صاحب صرف ایک قدم اٹھالیں - ایکسپریس اردوپاکستان میں گاڑیوں کی باڈیز کا معیار بھی عالمی ہو گا اور اس پر کسی قسم کا کمپرومائز نہیں کیا جائے گا۔ کونسا قدم جی ۔ باقی گہل اے ھے کہ کاٸرہ صاحب اچھے سدابہار پولیٹیشن اور ماھر جوڑ توڑ ھیں۔ What a terrible way to include PTI in this too. Shame on you Javed Ch sahab. I used to like you, not the case for quite few years now when you sold yourself out to aal-e-Sharif. Very well versed but to my dismay you remember to include new lot of pti which I agree with you. But how can you easily , gave a safe passage to qaira sbs own party who enjoyingiftar while he was mourning for his son. This is very biased.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پے پیل کو پاکستان لانے کا طریقہ یہ ہے’اس وقت اس بڑی کمپنی کے پاکستان میں آنے سے معذرت کی وجہ منی لانڈرنگ، دہشت گردی اور اور ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی رینکنگ ہے، کیونکہ اگر ان کی چھوٹی چھوٹی پے منٹ بھی غلط جگہ پر استعمال ہو گئی تو ان کی ساکھ بھی خراب ہو گی۔‘ PayPal
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

‘برکتِ رمضان’ کی خصوصی ٹرانسمیشن شبیر ابو طالب کے ساتھ صرف نیوز ون پر - Newsone Urduاللہ ربُ العزت کا بڑا احسان ہے کہ اس نے اس سال بھی نیوز ون کو موقع دیا کہ وہ ایک دینی اور اصلاحی ٹرانسمیشن کا اہتمام کر کے دینِ اسلام کا پیغام عام کر سکے ۔ نیوز ون کی برکت رمضان ٹرانسمیشن تیزی سے بچوں، بڑوں ،خواتین اور مردوں سب میں یکساں مقبول اور …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »