عید تعطیلات: سیلز ٹیکس، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹیز اور ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) عید تعطیلات کے باعث ایف بی آر نے سیلز ٹیکس ، فیڈرل ایکسائزڈیوٹیز اور ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اپریل کے لیے سیلزاور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع عید تعطیلات کے باعث کی گئی ہے۔

اپریل کے لیے سیلزاور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی جمع کرانے کی تاریخ 15مئی سے بڑھا کر 18مئی کردی گئی، جبکہ اپریل کے لیے ہی سیلز اور فیڈرل ایکسائز ریٹرنز جمع کرانے کی تاریخ 18مئی سے بڑھا کر 21مئی کردی گئی ہے ۔ ایف بی آر نے نوٹیفکیشن کی کاپی فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس سمیت تمام اسٹیٹ ہولڈرز کو بھی ارسال کردی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید تعطیلات: سیلز ٹیکس، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹیز اور ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیعکراچی: (دنیا نیوز) عید تعطیلات کے باعث ایف بی آر نے سیلز ٹیکس ، فیڈرل ایکسائزڈیوٹیز اور ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عید کی طویل تعطیلات میں صنعتیں بند کرنے کی مخالفتعید کی طویل تعطیلات میں صنعتیں بند کرنے کی مخالفت مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عید کی تعطیلات میں خیبر پختونخواہ کے تمام سیاحتی مقامات بندصوبہ خیبر پختونخواہ کی کرونا ٹاسک فورس اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ 8 سے 16 مئی تک تمام سیاحتی مقامات مکمل طور پر بند رہیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عید تعطیلات، سیاحت پرعائد پابندی میں‌ نرمی کا اعلانعید تعطیلات، سیاحت پرعائد پابندی میں‌ نرمی کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عید تعطیلات میں سیاحت پرعائد پابندی میں نرمی کا اعلانخیبر پختون خوا حکومت نے کرونا کے باعث سیاحت پر عائد ہونے والی پابندی میں نرمی کردی۔ After the fall of Saudi Arabia & Turkey, Islam will rise again in the world through Pakistan. Pakistan will progress in a short amount of time, and lead the revival for Muslims across the world. Muhammad Qasim’s dreams warn us of the future. More at
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »