عیدالفطر کے موقع پر آج موسم شدید گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عیدالفطر کے موقع پر آج موسم شدید گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

لاہور: عیدالفطر کے موقع پر آج اسلام آباد، لاہور اور کراچی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر کے اکثر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، لاہور میں درجہ حرارت 43 جبکہ کراچی اور اسلام آباد میں 49 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں درجہ حرارت 24 ڈگری تک بڑھنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات حکام کی جانب سے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے اجتناب سمیت ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عیدالفطر کی آمد کے موقع پر ون ویلنگ کو روکنے کیلئے ٹریفک پولیس چوکسعیدالفطر کی آمد کے موقع پر ون ویلنگ کو روکنے کیلئے ٹریفک پولیس چوکس Pakistan TrafficPolice OneWheeling Crime EidAlFitr LawAndOrder Punjab GOPunjabPK pid_gov OfficialDPRPP Lahorepoliceops
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغان طالبان کا عیدالفطر کے موقع پر تین روزہ جنگ بندی کا اعلانِافغان طالبان کا عیدالفطر کے موقع پر تین روزہ جنگ بندی کا اعلانِ Afghanistan Ceasefire AfghanTaliban AshrafGhani EidUlFitr 3Days ashrafghani mfa_afghanistan UN Zabehulah_M33 realDonaldTrump ForeignOfficePk ashrafghani mfa_afghanistan UN Zabehulah_M33 realDonaldTrump ForeignOfficePk jub danda perta hai tub awqat pe ajate hai sale darende
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صدرمملکت اوروزیر اعظم کا عید کے موقع پر پیغامشوال المکرم 1441 ہجری کا چاند نظر آ گیا ہے اورملک بھر میں عید الفطر آج بروز اتوار بھرپور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائیگی۔ عیدالفطرکےپرمسرت موقع پر صدرمملکت عارف علوی نےاہل وطن کومبارکباددیتےہوئے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

صدر اور وزیراعظم کی قوم کو عید الفطر کے موقع پر مبارک بادصدر اور وزیراعظم کی قوم کو عید الفطر کے موقع پر مبارک باد PMImranKhan ArifAlvi Pakistan EidUlFitr CoronaVirus PrecautionaryMeasures pid_gov MoIB_Official ArifAlvi ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: احسن اقبال کے طنزیہ ٹویٹ پر شہباز گل کے جوابی واراسلام آباد : (دنیا نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کا طیارہ کراچی میں گر کر تباہ ہو گیا جس میں 97 افراد زندگی کی بازی ہار گئے تاہم مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف میں زور کا جوڑ سانحے کے دوران بھی برقرار ہے۔ اینا دا کی لینا دینا عوام نال ۔۔جنا نے انساناں نو جانور سمجھیا ہویا سی ۔۔او مرن یا جین اینا واسطے مذاق اے Disgraceful Ahsan Iqbal will never learn the values of being human. Why you both guys are not just shut up
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جمال خاشقجی کے قاتلوں کے لیے 'خوشخبری'،مقتول کے اہلخانہ نے بڑااعلان کردیاریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ سے منسلک سعودی صحافی جمال خاشقجی کے  اہل خانہ نے اپنے والد کے قاتلوں کو معاف کردیا ۔ سماجی رابطے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »