عورت مارچ پر پابندی کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پرفیصلہ محفوظ

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

'پاکستانی معاشرے میں اسلامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہورہی ہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

وکیل درخواست گزارنے موقف اپنایا کہ عورت مارچ میں اسلام اورقانون کومدنظررکھنا چاہیئے۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ پاکستانی معاشرے میں اسلامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہورہی ہے، عورت مارچ میں تو وہ حقوق مانگے جا رہے ہیں جواسلام نے انہیں دیئے ہیں، بچیوں کو زندہ درگور کرنے کے واقعات کو کس نے روکا۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے استفسارکیا کہ اسلام کیخلاف کہاں بات کی گئی؟،عورت مارچ کرنے والوں نے گزشتہ روزپریس کانفرنس میں وضاحت کردی ، نعرے توان حقوق کیلئے ہیں جوخواتین کونہیں دیئے جا رہے ۔

جسٹس اطہرمن اللہ نے مزید کہاکہ جب بتادیا گیا کہ ان کے نعروں کا کیامطلب ہے تواس کی تشریح کیسے کرسکتے ہیں؟ معاشرے سے اسلام کیخلاف ہونے والے واقعات کوروکنے کی ضرورت ہے ، اگر8مارچ کوکچھ خلاف قانون ہوتا ہے توکارروائی ہوگی،درخواست گزار قبل ازوقت عدالت سے ریلیف مانگ رہے ہیں،عدالت امید کرتی ہے کہ درخواست گزاران تمام اسلامی قوانین کے نفاذ کیلئے عدالت سے رجوع کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عورت مارچ کے دوران نعروں نہیں خواتین کے مسائل پر بات کی جائے: ماہرہ خانلاہور: (ویب ڈیسک) ہر سال کی طرح امسال بھی عورت مارچ پر تنازعہ اٹھنے کے بعد ماہرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر کا سہارا لیا اور اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہئوے کہا کہ رواں برس عورت مارچ میں متنازعہ نعروں کے بجائے ایسے مسائل پر بات کی جائے جو واقعی ہمارے ملک کی خواتین کے مسئلے ہیں۔ Es ke misail es trah ke hein sb se pehle smoking kill ka dars dia jaye in madam ko bad me masaail pe bat kren Aurton k problem solve ho gaen toh mardon ki baton Mae kon aaye ga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمرہ زائرین پر پابندی 31 مارچ تک بڑھا دی گئی - ایکسپریس اردوعمرہ ویزا اور وزٹ ویزا والوں تمام ٹکٹیں منسوخ کردی گئیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بچوں پر تشدد روکنے کے بل پر وزارت قانون سے 12 مارچ تک جواب طلب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’عورت مارچ سے پہلے ہی لوگ ڈرنا شروع ہوگئے ہیں‘کچھ افراد نے اسلام آباد کے علاقے جی سیون کی ایک دیوار پر عورت مارچ کے حوالے سے بنائی گئی تصویر کو کالی سیاہی پھیر کر خراب کرنے کی کوشش کی ہے۔ مکمل خبر: AuratAzadiMarch AuratMarch2020 khalilurrehmanqamar وال چاکنگ انتہائی برا عمل ہے ۔۔۔ بہت اچھا کیا۔۔۔۔ تماری چیننل ہر ابھی اسی وقت 120 کی سپیڈ سے کعنت بیج رہا ہو قبول کرو بہن چودووو
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے عورت مارچ کی اجازت دے دیلاہور ہائیکورٹ نے عورت مارچ کی اجازت دے دی AuratMarch AuratMarch2020 LHC WomanMarch Pakistan Lahore AuratAzadiMarch PTIGovernment GOPunjabPK pid_gov ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI MoIB_Official sherryrehman ShireenMazari1 Marriyum_A GOPunjabPK pid_gov ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI MoIB_Official sherryrehman ShireenMazari1 Marriyum_A اجازت دیدی؟واہ بھئی میں تو خوش ہوا اچھی اچھی رنڈیاں انگل کرنے کو مل جائے گی 🤙☝️😷 GOPunjabPK pid_gov ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI MoIB_Official sherryrehman ShireenMazari1 Marriyum_A
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عورت مارچ: ’معاشرے کو محفوظ بنا دیں، نعرے ٹھیک ہو جائیں گے‘بی بی سی نے ’میرا جسم میری مرضی‘ اور عورت مارچ کے دیگر متنازعہ پلے کارڈز بنانے والی چند خواتین سے بات کی اور ان نعروں کے پیچھے موجود اصل پیغام تک پہنچنے کی کوشش کی ہے۔ طلاق یافتہ سستی گشتیوں پر کروڑوں بار لعنت لعنت تمہاری اس آبادی مارچ کے خبیث کے بچیو لنڈے کی لبرل آنٹیاں جن کی اپنی اولاد بھی ان کی بات نہیں مانتی بلکہ آگے سے بد تمیزی کرتی ہے وہ ہی اس آزادی مارچ میں آ کر اپنی فریسٹریشن نکالیں گی.ان آنٹیوں کی گھر میں سنتا کوئی نہیں اب روڈز پہ آکر ڈرامے بازیاں کر کے اچھی خاصی شریف گھر کی عورتوں کو خراب کرنے پہ تلی ہوئی ہیں Yr ye BBC ki chahta h isko kahen apni behn le ao
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »