عوام کی فلاح و بہبود کیلئے آصف زرداری کی انتھک محنت متاثر کن ہے، شیری رحمان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عوام کی فلاح و بہبود کیلئے آصف زرداری کی انتھک محنت متاثر کن ہے، شیری رحمان

سابق صدر آصف زرداری کی سالگرہ کے موقع پر سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ آصف علی زرداری کے جنم دن کے موقع پر ان کو اور کے خاندان کو دلی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتی ہوں۔

انہوں نے کہا ملک اور عوام کیلئے صدر زرداری نے نمایاں خدمات انجام دی ہیں، آصف علی زرداری نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر ملک کو ٹوٹنے سے بچایا، 18ویں متفقہ ترمیم پاس کر کے صوبوں کو حقوق اور اختیار واپس دیے، صدر زرداری نے صدارتی اختیارات پارلیمان کو منتقل کر دیے۔ شیری رحمان نے مزید کہا کہ صدر زرداری کی قیادت اور کاوشوں نے سیاسی منظر نامے کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا ہے، صدر زرداری کی لمبی عمر، صحت اور خوشیوں کیلئے دعاگو ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوام کی فلاح و بہبود کیلئے آصف زرداری کی انتھک محنت متاثر کن ہے شیری رحمانسابق صدر آصف زرداری کی سالگرہ کے موقع پر سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ آصف علی زرداری کے جنم دن کے موقع پر ان کو اور کے خاندان کو دلی مبارکباد اور نیک خواہشات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آصف زرداری کی پارٹی کے وزراء کو اپنے حلقوں میں پہنچنے کی ہدایتسابق صدر آصف علی زرداری نے حالیہ بارش کے پیش نظر پارٹی سے تعلق رکھنے والے وزراء کو اپنے حلقوں میں پہنچے کی ہدایت کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شدید بارشیں: آصف زرداری کی پارٹی کے وزراء کو اپنے حلقوں میں پہنچنے کی ہدایتدبئی: (دنیا نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری نے حالیہ بارش کے پیش نظر پارٹی سے تعلق رکھنے والے وزراء کو اپنے حلقوں میں پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نگران حکومت کیلئے غیرجانبداری ایک لازمی ضرورت ہے: شیری رحماننگران وزیراعظم کا نام ضرور فائنل ہوگا مگر ابھی مزید کچھ وقت درکار ہے، شیری رحمان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دریاؤں کی سطح بلند، ستلج میں درمیانے درجے کا سیلاب، درجنوں بستیاں متاثرلاہور، بہاولنگر: (دنیا نیوز) بارشوں سے دریاؤں کی سطح میں اضافہ جاری ہے، ستلج میں درمیانے درجے کے سیلاب کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے جس سے درجنوں بستیاں متاثر ہوئی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دریاؤں کی سطح بلند، ستلج میں درمیانے درجے کا سیلاب، درجنوں بستیاں متاثرلاہور، بہاولنگر: (دنیا نیوز) بارشوں سے دریاؤں کی سطح میں اضافہ جاری ہے، ستلج میں درمیانے درجے کے سیلاب کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے جس سے درجنوں بستیاں متاثر ہوئی ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »