عوامی سواری عوام کی پہنچ سے دور،موٹر سائیکلوں کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور:عوامی سواری عوام کی پہنچ سے دور ہونے لگی،ہنڈا نے موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر خود ساختہ طور پر اضافہ کردیا ہے۔ موٹرسائیکل بنانے والی معروف کمپنی اٹلس ہنڈا نے ایک مرتبہ پھر موٹرسائیک

لز کی قیمتوں میں ساڑھے 6 ہزار روپے تک اضافہ کیاہے۔کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق کمپنی کی سب سے مشہور بائیک ہنڈا سی ڈی 70 کی قیمت میں 4000 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد بائیک کی نئی قیمت 90900 روپے ہو چکی ہے جبکہ پرانی قیمت 94900 روپے تھی۔ اسی طرح سی ڈی 70 ڈریم کی قیمت میں بھی 4000 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد بائیک کی قیمت 97000 روپے سے بڑھ کر 101500 روپے ہو چکی ہے۔

ہنڈا سی جی 125 کی قیمت 147000 روپے سے بڑھ کر 152000 روپے ہو گئی ہے۔ یعنی اس بائیک کی قیمت میں بھی 5000 ہزار روپے اضافہ کیا گیا ہے۔ اسی طرح ہنڈا سی جی 125 ایس ای کی قیمت میں بھی 5000 روپے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد بائیک کی قیمت 177000 روپے سے بڑھ کر 182000 روپے ہو چکی ہے۔ ہنڈا سی بی 150 ایف کی نئی قیمت 273000 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ پرانی قیمت 267000 روپے تھی یعنی اس بائک کی قیمت میں بھی 6500 روپے اضافہ کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Awam new bikes lena band krde price automatic km hojyenge

wtf

CD 70 New price 94,900/ Old price 90,900/ Correction Please

Ban motorcycles.

Go niazi go

خان صاحب نمک سستا ہے اس کو بھی دیکھ لے شرم نہیں اتی

کرتے ذھو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شا ہد آفریدی کی بہن ہوں۔۔سابق کپتان کی بیٹی کی ویڈیو وائرلاس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بچی کی جانب سے آفریدی کی بیٹی سے سوال کیا جاتا ہے کہ کیا آپ شاہد آفریدی کی بیٹی ہیں؟ جس پر وہ مسکرا کر پہلے جواب دیتی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مفتی منیب کی کالعدم ٹی ایل پی کی بحالی کی پیشگوئینیوز کانفرنس میں شاہ محمود قریشی اور مفتی منیب الرحمٰن نے کالعدم تنظیم اور حکومت کے درمیان ہوئے معاہدے کی تفصیل بتانے سے گریز کیا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صبا قمر کی بابراعظم کی والدہ کے لیے دعاؤں کی اپیل - ایکسپریس اردوسب دعا کیجیے کہ اللہ کپتان بابر اعظم کی والدہ کو جلد صحت عطا فرمائے، اداکارہ Achi bahoo bannay ki koshish magar baber aunty k agay kal ka bacha hai 😀 Achha.hun tu sano dasy ge الله پاک صحت اور تندرستی عطا فرمائے آمین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عوام نے پٹرول کی بچت کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا۔۔ویڈیو وائرلویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔کچھ صارفین اسے موٹر سائیکل جہاز قرار دے رہے ہیں اور کچھ کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سوار کو چاہیے کہ اپنی اور گھر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پولیس شہدا کے خاندانوں کو پاک فوج کی جانب سے مالی امداد، زخمی اہلکاروں‌ کی عیادتپولیس شہدا کے خاندانوں کو پاک فوج کی جانب سے مالی امداد، زخمی اہلکاروں‌ کی عیادت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل بینک پر سائبر سیکورٹی کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔۔سٹیٹ بینکاس دوران نیشنل بینک آف پاکستان نے ڈیٹا کی کوئی خلاف ورزی یا مالی نقصان نہیں دیکھا ہے،سٹیٹ بینک کا مزید کہنا ہے کہ کسی دوسرے بینک نے ایسے کسی واقعے کی اطلاع
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »