عوام کو ریلیف دینا ہماری اولین ترجیح ہے وزیراعلیٰ پرویز الٰہی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عوام کو ریلیف دینا ہماری اولین ترجیح ہے ،وزیراعلیٰ پرویز الٰہی

لاہوروزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ عوام کے مسائل ہر صورت حل کئے جائیں ،عوام کو ریلیف دینا ہماری اولین ترجیح ہے ۔

نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے وزیر اعلیٰ شکایت سیل کے چیئرمین نے ملاقات کی،شکایت سیل کے چیئرمین زبیر احمد خان نے وزیراعلیٰ کو رپورٹ پیش کی، وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی نے عوامی شکایات کے فوری ازالے کیلئے ضروری اقدامات پر زوردیا۔ چودھری پرویز الٰہی نے کہاکہ عوام کے مسائل ہر صورت حل کئے جائیں ،عوام کو ریلیف دینا ہماری اولین ترجیح ہے ،راولپنڈی کے عوام کے مسائل حل کرنا اولین ترجیح ہے ،وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ راولپنڈی میں جاری ترقیاتی منصوبو ں کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے،عوام کی خدمت کررہے ہیں اور کرتے رہیں گے،مزید :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوام کو ریلیف دینا اولین ترجیح، مسائل ہر صورت حل کئے جائیں: پرویز الٰہیلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عوام کے مسائل ہر صورت حل کئے جائیں، لوگوں کو ریلیف دینا ہماری اولین ترجیح ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی دینی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب05:20 PM, 19 Nov, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی دینی خدمات پر خراج تحسین گجراتیاں دا وی ٹاکی مارن دا وکھرا ہی سٹائل ہے حضرت امیر باجوہ رحمت اللہ علیہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت پنجاب اوورسیز پاکستانیز کمیشن کااجلاسوزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت پنجاب اوورسیز پاکستانیز کمیشن کااجلاس Punjab CMPunjab ChPervaizElahi GovtOfPunjab OverseasPakistanis Meeting ChParvezElahi CMPunjabPK GovtofPunjabPK mophrd
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں تبلیغی جماعت پر عائد پابندی ختم کروانے کیلئے آرمی چیف نے کیا کردار ادا کیا؟چوہدری پرویز الٰہی نے بتا دیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو تبلیغی جماعت پر سعودی عرب میں عائد پابندی ختم کرانے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم کی امیرِ قطر کو فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی پر مبارکبادوزیرِ اعظم شہباز شریف نےامیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور قطر کے عوام کو فیفا ورلڈ کپ 2022ء کی میزبانی کرنے پر مبارک باد دی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

26 نومبر کو راولپنڈی، اسلام آباد کے داخلی راستوں کو بند کیا جا سکتا ہے: انتظامیہاسلام آباد: ( دنیا نیوز ) اسلام آباد انتظامیہ نے خبردار کیا ہے کہ 26 نومبر کو راولپنڈی سے اسلام آباد کے داخلی راستوں کو بند کیا جا سکتا ہے۔ Maryam G You Know The Final Week In November President Prime Minster Meeting In Islamabad Is Important News In General Media Readers Say Correct Dunya News Think Tank Friends.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »