عوام کو بڑا ریلیف، بجلی کے نرخ میں سوا 4 روپے فی یونٹ کمی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عوام کو بڑا ریلیف، بجلی کے نرخ میں سوا 4 روپے فی یونٹ کمی Nepra ElectricityTariff Pakistan shehbazsharif

میں کہا کہ وزیراعظم نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے بجلی کے نرخ میں سوا 4 روپے کی کمی کردی ہے، کمی اکتوبر کے مہینے کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے، ستمبر کے بجلی کے بلوں میں لگنے والی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ ہی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عوام پر بوجھ کو دیکھتے ہوئے صارفین کے بجلی کے ریٹ نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔

سیکرٹری توانائی ڈویژن کے مطابق ستمبر کے مقابلے میں اکتوبر کے مہینے میں فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صارفین کے بجلی کے ریٹ میں 4.15 روپے کی کمی کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کل جو 3 روپے بڑھائی ہے وہ باجی کو بتایا ہے ؟

18 rupay unit barhane k bad 4 rupay relief, wo b sirf October k mahiney k liye...inho ne poori qom ko patwari samjha huwa hai..abhi shayad raat k 12 baje petrol bum b gira de..

Today they will give 4rps discount and tomorrow they will increase the price by 8rps 😂

Hahaha 😂😂 کل ساڑھے تین روپے بڑھائی تھی آج کم ہو گئی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا اکتوبر کے بلوں میں عوام کو بڑا ریلیف - ایکسپریس اردووزیراعظم شہباز شریف کے حکم پر ملک بھر کے صارفین کے بجلی کے نرخ میں سوا 4 روپے کی کمی کردی گئی، مریم اورنگزیب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا عوام کیلیے بڑا ریلیف، یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں کمیترجمان نے بتایا کہ مختلف دالوں کی قیمتوں میں 15سے 30 روپے فی کلو کمی ہوگئی ہے، دال چنا 15 روپے کمی کے بعد فی کلو 230 روپے ہوگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی سستی، نوٹیفکیشن جارینیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 88 پیسے کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دیاگست کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 19 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔ Kutay.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیشنل گرڈ میں ٹرپنگ: صورتحال کے باعث لوڈمینجمنٹ ہوسکتی ہے، کے الیکٹرککے ای رہائشی علاقوں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے رات کے اوقات میں صنعتی زونز کو بجلی کی فراہمی عارضی طور پر کم کر سکتا ہے: ترجمان G
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر حصوں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن, پاکستان اندیھرے میں ڈوب گیانیشنل گرڈ میں خرابی کے باعث کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے باعث متعدد علاقوں میں بجلی غائب ہوگئی تھی جسے بحال کردیا گیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »