عوامی مسائل اُٹھانے پر مجھ پہ غداری کا مقدمہ قائم کیا جارہا ہے، فضل الرحمان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عوامی مسائل اُٹھانے پر حکومت ہم پر غداری کا مقدمہ بنانا چاہتی ہے لیکن ہم کسی کے رعب میں آںے اور ڈرنے والے نہیں۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اپنی کارکردگی سے یہ حکومت نااہل و ناکام ہوگئی جب کہ قوم رو رہی ہے، جے یو آئی نے موجودہ حکومت کی نااہلی تمام دنیا کو دکھادی، پاکستان کی معیشت ڈوب رہی ہے، 70 برس میں سب سے زیادہ قرضے اسی حکومت نے لیے، یہ حکومت ہرتین ماہ میں ضمنی ٹیکس پیش کرتی ہے جس کے سبب غریب عوام راشن نہیں خرید سکتے، عام آدمی بھوک اور افلاس کا شکار ہیں۔

انہوں ںے کہا کہ ہم نے حکومت کے رعب و دبدبے کو توڑا، ہم غریب آدمی کی آواز بنے تو حکومت ہم پر غداری کا مقدمہ بنانا چاہتی ہے لیکن ہم واضح کردیں کہ نہ ہم کسی کے رعب میں آںے والے ہیں اور نہ کسی سے ڈرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Adaa tu masoom.....

Tmari b***d ko laaaloo laaal karny ka waqt a pohncha hai 73 k aeeen k tnazur mien

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ججز حکومت سمیت کسی ادارے کے دباؤ میں نہ آئیں، جسٹس وقار سیٹھ - ایکسپریس اردوایسے اداروں کا دباؤ نہ لیا جائے جو یہ تاثر دے رہے ہیں کہ وہی رہنمائی کرسکتے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ Zabradst mashallah ان بے عقل کرپشن زدہ دماغوں کو سمجھ نہیں آئی کہ ستر سال سے یہ لوگ اس ملک کا خون چوس رہے ہیں ان اداروں کے دماغ میں بھوسا بھرا ہوا ہے کہ ان کو سمجھ نہیں ائی کہ ان کی وجہ سے ملک ترقی نہیں کر سکا اور قوم غریب و پسماندہ رہ گئی؟ لیکن خدارہ بس کر دو Hmm
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران کسی بات چیت سے قبل اپنے کردار میں تبدیلی لائے:سعودی وزیرخارجہایران کسی بات چیت سے قبل اپنے کردار میں تبدیلی لائے:سعودی وزیرخارجہ Iran SaudiArabia SaudiForeignMinister KSAMOFA AlArabiya_KSA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

‘آرٹیکل 370 اور شہریت کا قانون کسی صورت واپس نہیں لیں گے’'آرٹیکل 370 اور شہریت کا قانون کسی صورت واپس نہیں لیں گے' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates Thaik hai daikhteen hain ہمیں پتہ ہے عزت سے گھر تھوڑی جائیں گے Why tairy bap ka mulk hy
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سابق منگیتر کا تحائف دینے سے انکار،نوجوان نے لڑکی سے ایسا بدلہ لیا کہ کسی نے سوچا بھی نہ ہوگادبئی(ڈیل پاکستان آن لائن)دبئی میں سابقہ منگیتر نے دوران تعلق لئے گئے تحائف واپس کرنے سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کبھی پیار نہیں کریں گے اور نہ ہی لو میرج، لڑکیوں نے حلف اَٹھا لیاکبھی پیار نہیں کریں گے اور نہ ہی لو میرج، لڑکیوں نے حلف اَٹھا لیا India IndianGirls Students ValentinesDay2020 ValentinesDay LoveMarriage CollegeGirls Pledge PMOIndia narendramodi amnesty unwomenindia INCIndia PMOIndia narendramodi amnesty unwomenindia INCIndia کتنی ہیں یہ تعداد میں؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ترکی ہمارے داخلی معاملات میں مداخلت نہ کرے، بھارت - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »