عوامی جمہوریہ چین کا قومی دن: وزیراعلیٰ پنجاب کی چینی حکومت اور عوام کو مبارکباد

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عوامی جمہوریہ چین کا قومی دن: وزیراعلیٰ پنجاب کی چینی حکومت اور عوام کو مبارکباد Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar China Most Trustworthy Friend Pakistan ChinaNationalDay GOPunjabPK

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا چین پاکستان کا سب سے زیادہ با اعتماد دوست ملک ہے، پاک چین دوستی پوری دنیا میں اپنی مثالی آپ ہے، چین آزمائش کی ہر گھڑی میں پاکستان کا ساتھ کھڑا رہا ہے، چینی قوم نے اپنی عظیم لیڈر شپ میں غربت، بے روزگاری اور کرپشن کیخلاف کامیاب جدوجہد کی ہے، چین

کی تیز رفتار ترقی سب کیلئے رول ماڈل ہے۔عثمان بزدار کا کہنا تھا پاکستان اور چین عالمی امور، امن پسندی اور باہمی احترام کے حوالے سے یکساں موقف رکھتے ہیں، وزیراعظم عمران خان کے دور میں پاک چین تعلقات پہلے سے زیادہ مضبوط ہوئے ہیں۔ سی پیک کے منصوبوں کے ذریعے پاک چین تعلقات کو نئی جہت ملی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن تحریک چلا کر معیشت اور قومی اداروں کو کمزور کرنا چاہتی ہے۔شوکت یوسفزئیاپوزیشن تحریک چلا کر معیشت اور قومی اداروں کو کمزور کرنا چاہتی ہے۔شوکت یوسفزئی PTIGovernment Pakistan Corruption OppositionParties ShaukatYousafzai PTIKPOfficial KPGovernment cmkpkmehmoodkha pid_gov SAYousafzaiPTI MoIB_Official PTIKPOfficial KPGovernment cmkpkmehmoodkha pid_gov SAYousafzaiPTI MoIB_Official Economy tu hai nahi or idara zakaat per chalta
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

موبائل فون سے دوری ہمیں بے چین کیوں کردیتی ہے؟ - ایکسپریس اردوبہت سے لوگ اسمارٹ فون بھول جانے کی صورت میں پریشان ہوجاتے ہیں جسے’نوموفوبیا‘ کہا جاتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے کلچرل اینڈ ہیرٹیج کمیشن کے زیر اہتمام قومی سطح پر پینٹگ کا مقابلہ کرایا گیاپاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے کلچرل اینڈ ہیرٹیج کمیشن کے زیر اہتمام قومی سطح پر پینٹگ کا مقابلہ کرایا گیا PakistanOlympicAssociation CulturalAndHeritageCommission NationalPaintingCompetition
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین کا لداخ کی حیثیت سے متعلق بیان، انڈیا کا ایل اے سی کو تسلیم کرنے سے انکار - BBC News اردوچین کی جانب سے لداخ کی حیثیت کو ’غیر قانونی‘ قرار دیے جانے کے بعد اس کے ردعمل میں انڈیا نے کہا ہے کہ وہ چین کی جانب سے سنہ 1959 میں ’یکطرفہ طور پر وضع کی گئی‘ لائن آف ایکچوئل کنٹرول کو تسلیم نہیں کرتا۔ Well, China is a super power! India is a massive minnow! No contest really 😆 🙃 😆 ہم انڈیا کے خلاف چین کے ہر اقدام کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں۔ پاک چین دوستی زندہ باد Kia legal ha or kia illegal... Who r u to decide... Ladakh is a part of china...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

افغان امن مذاکرات پاکستان نے اہم مصالحتی کردار ادا کیا: ڈاکٹر عبداللہ عبداللہافغان امن مذاکرات، پاکستان نے اہم مصالحتی کردار ادا کیا: ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ DrAbdullahAbdullah Afghanistan Reconciliation AfghanPeaceTalks Pakistan SMQureshi ImportantRole pid_gov MoIB_Official SMQureshiPTI DrabdullahCE MoDAfghanistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اداروں کیخلاف ہر سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، عثمان بزدار، پرویز الہٰیوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور اسپیکر صوبائی اسمبلی پرویز الہٰی نے اداروں کے خلاف ہر سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »